صحافیوں اوروکلاء کا سوشل میڈیاقوانین کیخلاف ملک گیرتحریک چلانے کااعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحافیوں، وکلاء اور انسانی حقوق تنظیموں نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا سے متعلق نئے قوانین کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا پڑھیے TareenShah کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 22, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

پاکستان یونین آف جرنلسٹس، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس، بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، بلوچستان بار کونسل، انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان نے نئے قوانین کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ جمہوری دور میں آمرانہ قوانین لاگو کئے جارہے ہیں، حکومت فوری طور پر تحریری حکم کے ذریعے سوشل میڈیا سے متعلق نئے رولز کے نفاذ کا فیصلہ واپس لے۔

بی یو جے کے صدر ایوب ترین کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے 24 فروری کو بلوچستان اسمبلی کے باہر ایک روزہ احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا، جس میں صحافیوں کے ساتھ وکلاء اور سول سوسائٹی تنظیمیں بھی شرکت کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماڈل انعم ملک کے ہاں بیٹی کی پیدائشماڈل انعم ملک کے ہاں بیٹی کی پیدائش AnamMalik Birth Daughter Model Blessings
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج کی دعویدار خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئیغیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ خلیجی ملک کویت سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

علی ظفر کیخلاف میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم جاری - ایکسپریس اردواگر علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعوی مسترد ہوا تو میشا شفیع کے دعوی پر سماعت کی جائے گی، عدالتی فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے“ وزیراعظم نے اعتراف کرلیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے Muhammad Qasim's dreams and prophecy.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی بزنس میگزین نے رہائش کےلئے پاکستان کو دنیا کا سستا اور سویٹزرلینڈ کو مہنگا ترین ملک قرار دے دیاامریکی بزنس میگزین نےرہائش کےلئے پاکستان کو دنیا کاسستا اورسویٹزرلینڈ کو مہنگا ترین ملک قرار دےدیا Pakistan TheMostAffordableCountryToLive SwitzerlandMostExpensiveCountryToLive CEOWorldMagazine LatestReport Ranking pid_gov ForeignOfficePk ceoworld
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی بزنس میگزین نے رہائش کےلئے پاکستان کو دنیا کا سستا اور سویٹزرلینڈ کو مہنگا ترین ملک قرار دے دیاامریکی بزنس میگزین نے رہائش کےلئے پاکستان کو دنیا کا سستا اور سویٹزرلینڈ کو مہنگا ترین ملک قرار دے دیا America pid_gov ForeignOfficePk ceoworld
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »