”کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے“ وزیراعظم نے اعتراف کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے

میں فرق ہوتا ہے۔بیلجیئم کے ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، حکومت سنبھالنے کے بعد معاشی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، اقتدار میں آئے تو ملک قرضوں کے بوجھ تلےدبا ہوا تھا، معیشت کی بہتری کے لیے اصلاحات لانا پڑیں، اخراجات میں کمی لانے کے باعث عوام کومشکل حالات سے گزرنا پڑا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وسائل کی کمی سے نہیں کرپشن سے ملک تباہ ہوتے ہیں، چین نے 30 سال میں 70 کروڑ افراد کوغربت سے نکالا، فلاحی ریاست کے قیام سے کمزورطبقے کی...

پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ مسئلہ کشمیر ہے، بھارت میں کوئی سنجیدہ حکومت ہوتی تو معاملہ حل ہوسکتا ہے لیکن مودی حکومت آر ایس ایس اور ہندو توا کے نظریے سے متاثر ہے، بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ کررکھا ہے، وادی میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے جب کہ بھارت میں بھی اقلیتوں کی زندگی جہنم بنا دی گئی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ امریکا طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے لیے مذاکرات کررہا ہے، امریکا طالبان مذاکرات کی کامیابی سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Muhammad Qasim's dreams and prophecy.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواقتدار میں آئے تو ملک قرضوں کے بوجھ تلےدبا ہوا تھا، معیشت کی بہتری کے لیے اصلاحات لانا پڑیں، وزیراعظم اس نشيئی کو اب جاکر سمجھ ايا ImranKhanPTI really 😁😁 G han bohot frq hota hain phir se sochna 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد پاکستان کے ایک اور ہمسایہ ملک میں کرونا وائرس پہنچ گیابیجنگ (ویب ڈیسک)چین میں سینکڑوں ہلاکتوں کا سبب بننے والا مہلک وائرس بھارت کے بعد اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی امریکہ: وینیزویلا اور کولمبیا میں کار جتنے بڑے قدیم کچھوؤں کی باقیات دریافتجنوبی امریکہ: وینیزویلا اور کولمبیا میں کار جتنے بڑے قدیم کچھوؤں کی باقیات دریافت SouthAmerica Fossils Colombia TatacoaDesert Venezuela AncientTurtles Discovered GiantTurtles
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ملک پی آئی اے اور ایئر فورس میں سے ایک کا انتخاب کریں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے ایک اور آفیسرنے خود کشی کر لیبھارتی فوج کے ایک اور آفیسرنے خودکشی کر لی IOK Kashmir IndianArmy ArmyOfficer CommitSuicide ModiGovt adgpi PMOIndia narendramodi amnesty hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ارشد ملک پی آئی اے اور ایئرفورس میں سے ایک کا انتخاب کریں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »