کورونا وائرس کے علاج کی دعویدار خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے علاج کی دعویدار خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئی cronavirus China

اسٹار سلوی المطیری نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ مہلک ترین کورونا وائرس کا علاج کرسکتی ہیں لیکن اس کے بدلے انہوں نے بھاری رقم کا مطالبہ کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر کویتی خاتون کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی

ہے جس میں وہ کویت میں واقع چینی سفارت خانے کے باہر کھڑے ہوکر کہتی نظر آرہی ہیں کہ ‘مہلک ترین وائرس کا علاج فراہم کرنے کے دعوے میں سچی ہوں اور کورونا وائرس کا علاج چینی حکام کے حوالے کروں گی’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت : کورونا وائرس کے علاج کی دعویدار خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئیکویت : کورونا وائرس کے علاج کی دعویدار خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئی Kuwait CoronaVirus ChineseEmbassy SocialMediaStar SylvieAlMutairi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج کی دعویدار خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئیکویت سٹی : ہلاکت خیز کورونا وائرس کا علاج فراہم کرنے کی دعویدار کویتی خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ خلیجی ملک کویت سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا اسٹار سلوی المطیری نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ مہلک ترین کورونا وائرس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی - Health - Dawn Newswhy is virus never broke out in any Muslims country ..?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد پاکستان کے ایک اور ہمسایہ ملک میں کرونا وائرس پہنچ گیابیجنگ (ویب ڈیسک)چین میں سینکڑوں ہلاکتوں کا سبب بننے والا مہلک وائرس بھارت کے بعد اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس بے لگام مزید 136 افراد ہلاکبیجنگ: چین میں کورونا وائرس بے لگام ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں مزید 136 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے متاثر ہونے والے افراد
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیںچین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیں China CoronaVirus CoronaFear Woman Custom InfectiousDisease Hospital
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »