صبور علی سسرال کے پالتوجانوروں سے خوفزدہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صبور علی سسرال کے پالتوجانوروں سے خوفزدہ SaboorAly InLaws Showbiz Pet Animals DogsAndCats Scared

علی کی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کی ہے جس میں اداکارہ نے بطور مہمان شرکت کی جبکہ ان کے ساتھ اداکار منیب بٹ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔صبور علی نے دورانِ پروگرام اپنے سسرال کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کتے بلیوں سے بہت ڈر لگتا ہے اور میرے سسرال میں بہت سے پالتو کتے اور بلیاں موجود ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ

اس کی وجہ سے مجھے شروع میں اپنے سسرال جاتے ہوئے بہت ڈر لگتا تھا لیکن اب وقت کے ساتھ ساتھ تھوڑا ڈر کم ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے بکرے سے بھی بہت ڈر لگتا ہے، اکثر قربانی کے موقع پر جب گھر میں بکرا آتا ہے تو اس سے دور رہتی ہوں۔صبور علی نے مزید کہا کہ صدقے کے بکرے پر بھی دور دور سے ہی ہاتھ لگاتی ہوں کیونکہ مجھے کتے بلیوں کی طرح بکروں سے بھی خوف آتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیگی امیدوار نے حدیں پار کردیں، بھارت سے مدد مانگنے کی دھمکیحلقہ ایل اے 35 جموں 2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد اسمعٰیل گجر نے شکست کے خوف سے بھارت سے مدد مانگنے اور حالات خراب کرنے کی دھمکی دے دی۔ ن لیک مکمل غدار ہیں اس میں کوئی شک نہیں اندازہ لگائیں جب امیدوار ایسے ہو تو باقی چمچے کیسے ہونگے In ko sandy ky teal ka thapa lgayoo عامر کیانی کی کرپشن۔بابر ندیم کی کرپشن ۔طاہر خورشید کی کرپشن ۔ہوابازی کے وزیر کی کرپشن ۔ذلفی بخاری کی کرپشن۔ شیدے ٹلی کو رنگ روڈ میں فاٸدہ۔ BRt کی کرپشن۔ چینی اسکینڈل ۔آٹا اسکینڈل ۔گندم کی کرپشن پر مبنی ایکسپورٹ ۔ بزدار کی کرپشن تم بتلاٶ کے ہم بتلاٸیں کیا؟ کشمیر فروش عمران
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیگی امیدوار نے حدیں پار کردیں، بھارت سے مدد مانگنے کی دھمکیحلقہ ایل اے 35 جموں 2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد اسمعٰیل گجر نے شکست کے خوف سے بھارت سے مدد مانگنے اور حالات خراب کرنے کی دھمکی دے دی۔ ARYNEWSOFFICIAL پاگل ہو گیا ہے ۔ 👎Shame on you people... Hahahah Ary waly pagal ho gy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی پرپابندی کا مطالبہپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی جانب سے جاسوسی کے لیے اسرائیلی کمپنی کے سافٹ ویئر کے استعمال سے متعلق رپورٹس پر صحافیوں، سماجی رضا کاروں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اولمپکس: نائیجیرین کھلاڑی فلسطین کی خاطر اسرائیلی حریف کیخلاف مقابلے سے دستبردارالجیریا کے فیتھی ناورین کو مردوں کے انڈر 73 کلوگرا م جوڈو کیٹگری میں اسرائیل کے توہر بتبل سے مقابلہ کرنا تھا، لیکن انہوں نے اس مقابلے سے دستبرادی ظاہر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مستند آل راؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں، حسن علی - ایکسپریس اردوکیربیئن ٹور کے دوران بہترین باؤلنگ اور پاور ہٹنگ کرنے کی کوشش کروں گا، حسن علی مسخرہ بننے کی بجائے کھیل پر دھیان دو تو ہی ممکن ہے پہلے بولنگ تو ٹھيک سے کرلے بھائ۔۔۔۔بس باتيں بڑی بڑی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو شکست ایونٹ سے باہر09:04 PM, 25 Jul, 2021, کھیل, ٹوکیو: بھارت سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ٹوکیو اولمپکس کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باعث ایونٹ سے Mubrook.. Best news
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »