ایمنسٹی انٹرنیشنل کا جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی پرپابندی کا مطالبہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا جاسوسی کیلئے استعمال ٹیکنالوجی پرپابندی کا مطالبہ

سربراہان مملکت نے عالمی حقوق انسانی کے بحران کو بے نقاب کیا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی لگائی جائے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق پر اسپائی ویئر انڈسٹری کے تباہ کن اثرات پڑ رہے ہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل اور فرانسیسی میڈیا نے میڈیا کمپنیوں کے ایک گروپ کے ساتھ مل کر تقریباً 50 ہزار موبائل فون نمبرپر مشتمل فہرست کا جائزہ لیا اور اس کی اشاعت کی۔ایمنسٹی کے سیکریٹری جنرل ایگنیس کالامارڈ نے ایک بیان میں کہا اس سے نہ صرف غیر قانونی طور پر ان افراد کو نشانہ بنائے جانے والے خطرات اور نقصان بے نقاب ہوئے بلکہ عالمی سطح پر انسانی...

ترجمان دفتر خارجہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا تھا جب کچھ روز قبل ہی 17 میڈیا اداروں کی رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ بھارت کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو دنیا بھر میں اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے صحافیوں، سرکاری افسران اور انسانی حقوق کے رضاکاروں کے سمارٹ فونز کامیابی سے ہیک کرتے رہے ہیں۔

”الیکشن میں ووٹ تین طرح سے چوری کیئے جاتے ہیں اور وہ ۔۔“آزاد کشمیر الیکشن ، سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا مذکورہ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ بھارت کی فہرست میں ایک نمبر ایسا بھی ہے جو کبھی وزیر اعظم عمران خان کے زیر استعمال تھا۔یاد رہے کہ اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر کے حوالے سے تحقیقات کے لیے واشنگٹن پوسٹ، دی گارجین، لی مونڈ و دیگر خبر رساں اداروں نے اشتراک کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلاناسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان ARYNewsUrdu Oh seriously 😳 when will that happen 🤥 love to see this happening 😤 I my personal opinion it is just usual talk from the PTI Government 🤨 nothing will happen Action ke dynamics kya hongay ,? Intl level pe to kuch nahi hona, baqi khud se koi attack karna hai wo alag baat hai. Ab khud se action kar ke he Kashmir Azad karaya ja sakta hai Action will be like releasing kalbhoshan in good gesture ? pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا پیگاسس سے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کا بھی انکشافبھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیگاسس سوفٹ ویئرسے جاسوسی سنگین معاملہ ہے:پاکستان کا بھارت کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلانزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبرنے کہاہے کہ بھارت نے سائبر جاسوسی کے ذریعے پاکستان کی سلامتی پر حملہ کیا،یہ ایک سنگین معاملہ ہے اسے ایسے نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیپرا کا حیدرآباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہلاکتوں کے واقعے کا سخت نوٹس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

برطانیہ کا کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی کا اعلانبرطانیہ کا کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی کا اعلان ARYNewsUrdu How nice 💖💖💖🕊️ UK/British are Hypocrites and they will use this action selectively instead across the board. UK has become colony of US & becoming colony of even India. These british can no more make people fool now, as everyone understands what are they upto BBCUrdu BBC 10DowningStreet
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سند ھ حکومت کا سخت ایکشن کا فیصلہکورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سندھ حکومت کا سخت ایکشن کا فیصلہ Sindh SindhGovt CoronaVaccine Vaccination NCOC PPPSindh OfficialNcoc SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 MediaCellPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »