مستند آل راؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں، حسن علی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیربیئن ٹور کے دوران بہترین باؤلنگ اور پاور ہٹنگ کرنے کی کوشش کروں گا، حسن علی

فاسٹ باؤلنگ اور حال ہی میں بیٹنگ کے دوران اپنی پاور ہٹنگ صلاحیتوں سے شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بننے والے27 سالہ قومی کرکٹرحسن علی کا کہنا ہے کہ وہ تینوں طرز کی کرکٹ میں ایک مستند آلراؤنڈر بننا چاہتے ہیں۔

مجموعی طور پر 107 بین الاقوامی میچز میں 195 وکٹیں حاصل کرنے والے حسن علی اس دوران 691انٹرنیشنل رنز بھی بناچکے ہیں تاہم انجری کے بعد رواں سال کم بیک کرنے والے حسن علی کی باؤلنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ میں نمایاں بہتری دیکھی جاسکتی ہے۔ حسن علی کا کہنا ہے کہ وہ وسیم اکرم، عبدالرزاق اور اظہر محمود جیسا آل راؤنڈ کرکٹر بننے کے خواہشمند ہیں۔ بیٹنگ آرڈر کی وجہ سے انہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عموماََ ڈیتھ اوورز میں بیٹنگ کا موقع ملتا ہے ، لہٰذا وہ نیٹ سیشنز میں ان ڈیتھ اوورز میں پاور ہٹنگ کی خصوصی مشق کررہے ہیں۔ وہ کوشش کرتے ہیں کہ یارکرز اور باؤنسرز کو باؤنڈری لائن کے باہر بھجوانے کی اچھی پریکٹس کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے بولنگ تو ٹھيک سے کرلے بھائ۔۔۔۔بس باتيں بڑی بڑی

مسخرہ بننے کی بجائے کھیل پر دھیان دو تو ہی ممکن ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کاسند ھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں عام انتخابات سے قبلسیاسی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور نے الیکشن کمیشن کی پابندی کو زیادتی قراردیدیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اداکارہ ہانیہ عامر نے علی رحمٰن سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ اگر انھیں شادی کرنی پڑے تو وہ علی رحمٰن کا انتخاب کریں گی کیونکہ وہ میرے سب سے اچھے دوست ہیں۔ isay be kataygi Is ka bhi katy ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غنا علی کا شوہر کا مذاق اڑانے والے کو کرارا جوابکراچی:- حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ غنا علی نے شوہر کی ظاہری شخصیت کا مذاق اڑانے والے سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔فوٹو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی 66ویں سالگرہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے عوام نے مودی کے یاروں کو مسترد کردیا، علی گنڈاپور - ایکسپریس اردوآزاد کشمیر کے عوام کی جانب سے دیے گئے مینڈیٹ کا بھرپور احترام کریں گے، وفاقی وزیر امور کشمیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »