صبا فیصل نے اپنی بہو نیہا سے متعلق دونوں وڈیوز ڈیلیٹ کردیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنی بہو نیہا سے متعلق اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی دونوں وڈیوز ڈیلیٹ کر دیں۔

دو روز قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے اپنے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ویڈیو میں اداکارہ کی جانب سے نیہا پر الزامات کی بوچھاڑ کی گئی جس کے جواب میں نیہا نے بھی نام لیے بغیر ساس اور نند کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔اس کے بعد صبا فیصل کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک اور ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہوں نے تمام مداحوں اور سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے ان کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا۔

اب صبا فیصل نے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی کہ وہ ان کے خاندانی مسائل کو سمجھیں اور ان کی بہو سمیت ان کے حوالے سے گندی باتیں نہ کریں اور وہ ان سے متعلق قیاس آرائیاں کرنا بند کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بہو اور میرے خلاف گندی باتیں نہ کی جائیں'، صبا نے سوشل میڈیا سے ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیںدو روز قبل صبا فیصل نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے اپنے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کا اعلان کیا تھا سوشل میڈیا پر صرف گندے خاندان ہی ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں۔ در فٹے منہ تیرا سستی مشہوری 🖐️ Aunty ap ghar ke issues khud social media par ly aein thi, ksi ko apke ghar mein ghusny ka shok nhi hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کچھ روز قبل بہو اوربیٹے سے تعلق ختم کرنے والی صبا فیصل بہو کے حق میں بول پڑیں بڑا اعلان کر دیاکچھ روز قبل بہو اوربیٹے سے تعلق ختم کرنے والی صبا فیصل بہو کے حق میں بول پڑیں، بڑا اعلان کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'سسرال میں ہی رہتی ہوں'، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد 'بہو' نے خاموشی توڑ دینیہا سلمان نے اپنی ساس صبا فیصل اور نند یعنی اداکارہ سعدیہ فیصل کو بغیر نام لیے تنقید کا نشانہ بنایا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان فیصل ماں اور اہلیہ کے دفاع میں سامنے آگئے، صبا فیصل کی پوسٹ ڈیلیٹپاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل کا بیٹے اور بہو سے لاتعلقی کے اظہار اور نیہا سلمان کے بیان کے بعد اس تنازعے پر اب سلمان فیصل کا بیان بھی سامنے آگیا، جس کے بعد صبا فیصل نے اپنے دونوں پوسٹ انسٹاگرام سے ڈلیٹ کردیں۔ Superight of family privately Open protection.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

2 دن میں دوسرا بلنڈر، آئی سی سی نے بھارت اور بنگلادیش کے میچ سے پہلے کیا غلطی کی؟اس غلطی پر کئی اکاؤنٹ سے آئی سی سی پر تنقید کی گئی اور مذاق بھی بنایا گیا، آئی سی سی نے بعدازاں اپنی غلط پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »