سلمان فیصل ماں اور اہلیہ کے دفاع میں سامنے آگئے، صبا فیصل کی پوسٹ ڈیلیٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان فیصل اپنی اہلیہ نیہا اور ماں کے دفاع میں سامنے آگئے۔ DailyJang

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل کے صاحبزادے سلمان فیصل اپنی اہلیہ نیہا اور ماں کے دفاع میں سامنے آگئے۔

انہوں نے سوشل میڈیا صارفین سے پہلے اپنی اہلیہ نیہا سلمان کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ’بس بہت ہوگیا، اپنی زبان اور ناگوار خیالات سنبھال کر بات کریں، وہ میری بیوی اور میرے بیٹے کی ماں ہے اور آپ سب کو اس حقیقت کا احترام کرنا چاہیئے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Superight of family privately Open protection.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبا فیصل کا بیٹے اور بہو سے لا تعلقی کا اعلانپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سے لاتعلقی کااعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زلفی بخاری گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس کے دفاع میں سامنے آگئےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس کے دفاع میں سامنے آگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'سسرال میں ہی رہتی ہوں'، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد 'بہو' نے خاموشی توڑ دینیہا سلمان نے اپنی ساس صبا فیصل اور نند یعنی اداکارہ سعدیہ فیصل کو بغیر نام لیے تنقید کا نشانہ بنایا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جاوید اختر کی سابقہ اہلیہ 72 برس کی عمر میں بچوں کی مصنفہ بن گئیںبالی ووڈ کے مشہور مصنف، اسکرین رائٹر اور گیت نگار جاوید اختر کی سابقہ اہلیہ ہنی ایرانی 72 برس کی عمر میں مصنفہ بن گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس پر زلفی بخاری کا ردعمل05:44 PM, 8 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس کے دفاع میں سامنے آ گئے واہ ریاست مدینہ دے خلیفہ عمران خان دیاں موجاں ھی موجاں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی: پارلیمنٹ پر حملہ حکومت گرانے کی سازش پر ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں سمیت 25 افراد گرفتارجرمنی میں پارلیمنٹ پر مبینہ مسلح حملے کی منصوبہ بندی اور حکومت گرانے کی سازش کے شبے میں دائیں بازو کے گروپ کے اراکین اور ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں سمیت 25 افراد کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »