شیر پاؤ کالونی میں پانچ افراد کا لڑکا اور لڑکی پر چھریوں سے حملہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیر پاؤ کالونی میں پانچ افراد کا لڑکا اور لڑکی پر چھریوں سے حملہ تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی کے علاقے شیر پاؤ کالونی میں پانچ افراد نے رشتے کے تنازع پر لڑکا اور لڑکی پر چھریوں سے جان لیوا حملہ کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ رشتے کے تنازع پر پیش آیا، حملے سے 21 سال کا جمیل اور 17 سال کی جویریہ زخمی ہوئی ہے۔

کراچی ایئر پورٹ کے رن وے کے قریب بچھو کے کاٹنے سے ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کا ایک جوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حملے سے متاثرہ لڑکی جویریہ نے الزام عائد کیا ہے کہ حملہ چاچا نے چار لڑکوں کے ساتھ مل کر کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے کو رشتے کے لیے لڑکی والوں نے گھر بلایا اور حملہ کیا اور حملے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری اراضی پر قبضے پر سینیٹر اور سی ڈی اے افسروں کیخلاف کارروائی کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرکاری اراضی پر قبضے پر سینیٹر اور سی ڈی اے افسروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیاگیا۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی بنیاد جمہوریت ہوتی ہے اور اس کے بعد خوشحالی آتی ہے: آصف علی زرداریاسلام آباد:  سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے جس میں وہ کامیاب نہیں ہوں گے۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کی بنیاد جمہوریت ہوتی ہے اور اس کے بعد خوشحالی آتی ہے: آصف علی زرداریاسلام آباد:  سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے جس میں وہ کامیاب نہیں ہوں گے۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر کب سے پابندی ہوگی، دن اور تاریخ سامنے آگئیامریکہ : ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر کب سے پابندی ہوگی، دن اور تاریخ سامنے آگئی ARYNewsUrdu tiktok Wechat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر امریکی پابندیاں : چین کا ردعمل سامنے آگیا - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں سفاک بیٹے کا بزرگ والدہ اور بہن پر تشددلاہور میں سفاک بیٹے کا بزرگ والدہ اور بہن پر تشدد ARYNewsUrdu Lanet hu hrame pr pakistan m koy sza hy...no becuas thear is reyaset madena.....ok
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »