لاہور میں سفاک بیٹے کا بزرگ والدہ اور بہن پر تشدد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں سفاک بیٹے کا بزرگ والدہ اور بہن پر تشدد ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سفاک بیٹے نے بزرگ والدہ اور بہن کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گھر سے نکال دیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں تھانہ ہربنس پورہ کے علاقے قلندرپورہ کے رہائشی اللہ دتہ نے سسرالیوں کے ساتھ مل کر بوڑھی والدہ اور بہن کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گھر سے نکال دیا۔ بزرگ والدہ کا کہنا ہے کہ بھینس فروخت کی تھی، بیٹا وہ پیسے بھی چھین کر لے گیا، بزرگ خاتون نے تھانہ ہربنس پورہ میں بیٹے کے خلاف درخواست جمع کروادی۔

بوڑھی ماں کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ میرا بیٹا مجھے اور میری بیٹی کو بہت عرصے سے مارتا اور دھکے دے کے گھر سے نکالتا رہا ہے لیکن اب صبر جواب دے گیا ہے۔ بہن نے الزام عائد کیا کہ بھائی اپنا حصہ لے چکا ہے، گھر ہتھیانے کے لیے دیوار گرا کر ہمیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanet hu hrame pr pakistan m koy sza hy...no becuas thear is reyaset madena.....ok

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'آئندہ 10سال میں دنیا میں گاڑیاں الیکٹرک ٹیکنالوجی میں شفٹ ہوجائیں گی'اسکردو: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے ، ہولوگرام ٹیکنالوجی کے بعد فاصلے ختم ہو جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کے بیٹے ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئےسابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین اور ان کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں جہانگیر ترین کے بیٹے علی جہانگیر ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: شوہر کی موجودگی میں خاتون سے اجتماعی زیادتیڈی پی او نے کہا کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل کرالیا گیا ہے ، پنجاب فارنزک لیب نے ڈی این اے سیمپلز بھی لے لیے ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پولیس میں کالی بھیڑوں کیخلاف جدوجہد کر رہے ہیں، فیاض چوہانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کاکہنا ہے کہ لاہور پولیس میں جتنی کالی بھیڑیں ہیں ان کےخلاف جدوجہد کر رہے ہیں،وزیراعظم چاہتے ہیں کہ پنجاب اور لاہور پولیس کوجرائم سے پاک کیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں اسمارٹ سیمپلنگ، کتنے افراد کرونا پازیٹو نکلے؟=پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ہائی رسک علاقوں میں کی جانے والی اسمارٹ سیمپلنگ کی رپورٹ جاری کردی گئی، 39 روز میں 1 لاکھ 21 ہزار 70 ٹیسٹ کیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: شہباز شریف کی جیل میں حمزہ شہباز سے ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »