شیر کا پنجرے میں آنے والی لڑکی پر حملہ، بچے نہ دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیر کا پنجرے میں آنے والی لڑکی پر حملہ، بچے نہ دیکھیں ARYNewsUrdu

لندن: برطانیہ کے ایک نجی چڑیا گھر میں شیر نے نگہداشت کے لیے پنجرے میں آنے والی لڑکی پر حملہ کردیا جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔کے مطابق برطانوی شہر ناٹنگھم کے علاقے اسٹریلے میں ایک نجی چڑیا گھر میں ایک 16 سالہ نگہبان لڑکی پر شیر نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئی۔

ملازم لڑکی غیر تریت یافتہ تھی اور جیسے ہی وہ پنجرے میں داخل ہوئی شیر نے اسے دبوچ لیا، تاہم خوش قسمتی سے لڑکی ایک منت کی جدوجہد کے بعد پنجرے سے نکلنے میں کامیاب ہوگئی۔ شیر کے دانت اور پنجے لگنے سے 16 سالہ لڑکی کو متعدد زخم آئے ہیں اور اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ برطانوی حکام نے واقعے کے بعد قریبی رہائشیوں کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے نجی چڑیا گھر میں موجود شیروں کو قبضے میں لے لیا۔

واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ شیر کی جانب سے کسی پر حملہ کیا گیا ہو اس سے قبل چین میں سرکس کے شیر نے خاتون پر حملہ کردیا تھا جسے بچا لیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیر نے اپنی نگہبانی پر مامور 16 سالہ لڑکی پر ہی حملہ کردیالندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کے ایک نجی چڑیا گھر میں شیر نے نگہداشت کے لیے پنجرے میں آنے والی لڑکی پر حملہ کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ: شیر نے نگہداشت کیلئے آنے والی لڑکی پر حملہ کردیابرطانوی حکام نے واقعے کے بعد نجی چڑیا گھر میں موجود شیروں کو قبضے میں لے لیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم خود کراچی جائیں، مسائل اور وقت کا تعین کریں اور دیکھیں کہ ان کے احکامات پر عمل ہوا ہے یا نہیں: چودھری شجاعت حسینوزیراعظم خود کراچی جائیں، مسائل اور وقت کا تعین کریں اور دیکھیں کہ ان کے احکامات پر عمل ہوا ہے یا نہیں: چودھری شجاعت حسین Read News ChaudhryShujaatHussain Karachi PMImranKhan HeavyRainfall pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم خود کراچی جائیں مسائل اور وقت کا تعین کریں اور دیکھیں کہ ان کے احکامات پر عمل ہوا ہے یا نہیں: چودھری شجاعت حسینوزیراعظم خود کراچی جائیں، مسائل اور وقت کا تعین کریں اور دیکھیں کہ ان کے احکامات پر عمل ہوا ہے یا نہیں: چودھری شجاعت حسین ChaudhryShujaatHussain Karachi PMImranKhan HeavyRainfall pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کراچی جائیں اور دیکھیں ان کے احکامات پر عمل ہواہے یا نہیں چودھری شجاعت کی عمران خان کو ایک ہفتہ کراچی میں قیام کی تجویرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ(ق)کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کراچی جائیں مسائل اوروقت کاتعین کریں ،وزیراعظم کراچی جائیں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ: شیر نے نگہداشت کیلئے آنے والی لڑکی پر حملہ کردیابرطانوی حکام نے واقعے کے بعد نجی چڑیا گھر میں موجود شیروں کو قبضے میں لے لیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »