کوشش ہے شام تک علاقے کلیئر ہوجائیں: وزیراعلیٰ سندھ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوشش ہے شام تک علاقے کلیئر ہوجائیں: وزیراعلیٰ سندھ MediaCellPPP MuradAliShahPPP

اقدامات کررہے ہیں، کوشش ہے شام تک کھارادر کے تمام علاقوں کو کلیئرکرادیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے کھارادر کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا اور انتظامیہ کو کام مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ کھارادر میں بارش کے

بعد گٹر چوک ہوگئے ہیں، واٹر بورڈ اور کے ایم سی کی 20 گاڑیاں صفائی کے لیے لگائی ہیں، تکلیف کا احساس ہے، علاقہ مکینوں سے معذرت خواہ ہوں۔ مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ عوام کی تکلیف کی وجہ سے خود دورے پر آیا ہوں، کوشش ہے شام تک سارا علاقہ کلیئر ہوجائے، متعلقہ اداروں کو نکاسی آب کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کو ٹھیک کرنا ہے چاہے کچھ بھی کرنا پڑے، وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوشش ہے شام تک علاقے کلیئر ہوجائیں: وزیراعلیٰ سندھکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بارش کا جمع شدہ پانی کے نکاسی کے لیے اقدامات کررہے ہیں، کوشش ہے شام تک کھارادر کے تمام علاقوں کو کلیئرکرادیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پوری امید ہے وزیر اعظم سندھ حکومت کی مدد کریں گے: وزیر اعلیٰ سندھوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انھیں پوری امید ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اس مشکل وقت میں سندھ حکومت کی مدد کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’تشدد کرتے ہوئے کہتے تمھیں معلوم ہے کہ تمہیں کیا بولنا ہے؟‘ - BBC News اردودنیا بھر میں 30 اگست کو گمشدہ افراد کے لیے عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان میں چند ایسے افراد کی کہانیاں جنھیں ریاستی اداروں کی جانب سے حراست میں لے لیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تاہم کچھ عرصہ صعوبت میں رکھنے کے بعد ان افراد کو رہا بھی کر دیا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران کا ہتھیار حاصل کرنا بدترین امر ہے، امریکی مندوبنیویارک : اقوام متحدہ میں تعینات امریکی سفیر نے ایران پر اسلحے کی پابندی سے متعلق گفتگو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران کا ہتھیار حاصل کرنا بدترین امر ہے، امریکی مندوبنیویارک : اقوام متحدہ میں تعینات امریکی سفیر نے ایران پر اسلحے کی پابندی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی رجیم ہتھیار دہشتگردی کےلیے استعمال کرتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »