شیر نے اپنی نگہبانی پر مامور 16 سالہ لڑکی پر ہی حملہ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کے ایک نجی چڑیا گھر میں شیر نے نگہداشت کے لیے پنجرے میں آنے والی لڑکی پر حملہ کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {

لندن برطانیہ کے ایک نجی چڑیا گھر میں شیر نے نگہداشت کے لیے پنجرے میں آنے والی لڑکی پر حملہ کردیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ناٹنگھم کےعلاقے اسٹریلے میں پیش آیا جہاں ایک نجی چڑیا گھر میں ایک 16 سالہ نگہبان لڑکی شیر کے حملے میں زخمی ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق ملازم لڑکی غیر تربیب یافتہ تھی اور جیسے ہی وہ پنجرے میں داخل ہوئی شیر نے اسے دبوچ لیا تاہم خوش قسمتی سے لڑکی ایک منٹ کی جد وجہد کے بعد پنجرے سے نکلنے میں کامیاب ہوگئی ۔شیر کے دانت اور پنجے لگنے سے 16 سالہ لڑکی کو متعدد زخم آئے ہیں اور اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

برطانوی حکام نے واقعے کے بعد قریبی رہائشیوں کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے نجی چڑیا گھر میں موجود شیروں کو قبضے میں لے لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ: شیر نے نگہداشت کیلئے آنے والی لڑکی پر حملہ کردیابرطانوی حکام نے واقعے کے بعد نجی چڑیا گھر میں موجود شیروں کو قبضے میں لے لیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راہ چلتے موٹرسائیکل سوار کو پروٹوکول گاڑی پر سوار پولیس اہلکاروں نے پیٹ ڈالا ویڈیو وائرلراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترنول پھاٹک کے قریب راولپنڈی پولیس کے اہلکاروں نے راہ چلتے موٹرسائیکل سوار کو روک کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور پھر چلتے بنے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے مریخ پر تحقیقاتی مشن نے 10کروڑ کلومیٹر سفر کر لیابیجنگ(شِنہوا)چائنہ قومی خلائی انتظامیہ کے مطابق چین کے مریخ پر تحقیقاتی مشن تھیان وین۔1نے جمعہ کو پا کستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 8 منٹ تک تقریبا 10کروڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کورونا وائرس کی وباء پر کامیابی سے قابو پا لیا:وزیر خارجہپاکستان نے کورونا وائرس کی وباء پر کامیابی سے قابو پا لیا:وزیر خارجہ SMQureshi Multan CoronaVirus Pandemic FightAgainstCovid19 SmartLockDown pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial SMQureshiPTI ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یونان کے ساتھ بحیرہ روم میں تنازعیورپی یونین نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دے دیبرسلز(ڈیلی پاکستان آن لائن)یونان کے ساتھ بحیرہ روم میں تنازع پر یورپی یونین نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دے دی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کی پہاڑی اور میدانی ٹریک پر سائیکل ریس ڈیگنن نے جیت لیپیرس: (دنیا نیوز) فرانس کی پہاڑی اور میدانی ٹریک پر سائیکل ریس برطانیہ کی ڈیگنن Deignan نے جیت لی، اعصاب شکن مقابلے میں معمولی فرق کی فتح نے پرستاروں کو بھی جوشیلا کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »