شیریں مزاری کو ایک بار پھر گرفتار کر لیاگیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو ایک دفعہ پھر گرفتار کرلیاگیا ،شیریں مزاری کو پنجاب پولیس کی جانب سے گرفتار کیاگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایمان مزاری نے کہاکہ شیریں مزاری کو عدالت کے رہائی کے واضح احکامات کے باوجودد پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا ، ان کاکہناتھا کہ ہیومن رائٹس کی سابق وفاقی وزیر، پی ایچ ڈی ڈاکٹر کے تمام بنیادی انسانی حقوق چھین لئے گئے ۔.

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایمان مزاری نے کہاکہ شیریں مزاری کو عدالت کے رہائی کے واضح احکامات کے باوجودد پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا ، ان کاکہناتھا کہ ہیومن رائٹس کی سابق وفاقی وزیر، پی ایچ ڈی ڈاکٹر کے تمام بنیادی انسانی حقوق چھین لئے گئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیاپنجاب پولیس کی خواتین اہلکاروں نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیااسلام آباد پولیس اڈیالہ جیل کے باہر سے شیریں مزاری اور فلک ناز کو لے کر چلی گئی: بیٹی شیریں مزاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتارسابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial ShireenMazari DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو تیسری بار حراست میں لے لیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وفاقی وزیر رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر شیریں مزاری کو تیسری بار حراست میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکمشیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے گرفتاری کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری اور فلک ناز کیس سے ڈسچارج، گرفتار نہ کر نے کا حکماسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں شیریں مزاری اور فلک ناز کو پیش کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »