آج رات زمان پارک پر پولیس چھاپے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، شبلی فراز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقصد یہ ظاہر کرنا ہے کہ ہم نے دہشت گردوں کو زمان پارک میں پناہ دے رکھی ہے، شبلی فراز تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ZamanPark

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج رات زمان پارک پر پولیس چھاپے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ اپنے بیان میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ان کامنصوبہ ہے نامعلوم افراد کو زمان پارک میں لاکر گرفتاری عمل میں لائی جائے۔قومی خبریں سے مزید.

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج رات زمان پارک پر پولیس چھاپے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ اپنے بیان میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ان کامنصوبہ ہے نامعلوم افراد کو زمان پارک میں لاکر گرفتاری عمل میں لائی جائے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمان پارک جانے والے تمام راستے بند، پولیس اہلکار تعینات کردیے گئےزمان پارک کے اطراف میں کسی بھی وقت آپریشن کیاجاسکتا ہے: پولیس ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خدشے پر عمران خان کا اہم ٹوئٹلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میری آخری ٹویٹ ہو کیونکہ پولیس میری رہائشگاہ کا محاصرہ کر چکی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ریاستی رِٹ قائم رکھنا صرف حکومت کی ذمےداری نہیں، مریم اورنگزیبآج بھی زمان پارک دہشت گردوں کی پناہ گاہ بنا ہوا ہے، ریاستی رٹ قائم رکھنا صرف حکومت کی ذمے داری نہیں۔ تفصیلات جانیے: maryamaurangzeb pmln PTIOfficial ZamanPark DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کا لال حویلی پر رات گئے دوسرا چھاپاپولیس نے لال حویلی پر رات گئے دوسرا چھاپا مارا ہے۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu SheikhRasheed LatestNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردیزمان پارک اور کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں عدالت نے عمران خان کی ایک روزکی حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنیکی حکمت عملی طےعمران خان کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنیکی حکمت عملی طے Imrankhan PTI PDM PPP PMLN Punjab pakistan Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »