شیخ رشید نے شہباز شریف کو الیکشن کے بعد اہم پیغام دے دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ پنجاب ضمنی الیکشن میں عوام نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دیا،قوم نے غیر ملکی سازش کو بے

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اب کوئی حل نہیں ہے ، شہباز شریف اسمبلیوں توڑ کر الیکشن کا اعلان کریں ۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ پنجاب ضمنی الیکشن میں عوام نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دیا،قوم نے غیر ملکی سازش کو بے نقاب کیا، پی ٹی آئی بہتر فیصلہ کرتی تو لاہور سے چوتھی نشست بھی جیت جاتی ،گزشتہ روز کے الیکشن سے اسٹیبلشمنٹ کو بھی عزت ملی۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے ہم پر ایک جیسے مقدمات مختلف تھانوں میں درج کیے گئے ،اینٹی کرپشن میں گریڈ 20کا آدمی لگادیاگیا تاکہ عمران خان کے ساتھیوں کو تنگ کیاجاسکے.

وزیرداخلہ رانا ثنااللہ خود منشیات کیس میں ملوث ہیں،راناثنااللہ نے میری تینوں بہنوں کے گھروں پر چھاپے مارے ،حکومت نے نیب قانون میں بڑی اہم ترمیم کی ہے ،عمران خان نے پہلے ہی کہاتھا کہ یہ اپنے کیسز ختم کرنے آئے تھے، نیب ترمیم کے خلاف عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دی ہے ۔سابق وزیر داخلہ کاکہنا تھا کہ آج عمران خان پاکستان نہیں عالم اسلام کی آواز ہے ،خوشی ہے کہ عوامی جذبات کو سمجھ لیاگیا .

عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا ہے ، آج پیپلزپارٹی نے بھی اجلاس طلب کررکھا ہے ،لکشمی چوک پر مسلم لیگ کا جنازہ نکلا ہے ، پہلے ہی کہاتھا کہ 15جولائی سے 30اگست تک ملک کے اہم فیصلے ہوجائیں گے ،آصف زرداری خود کو صدر اور بیٹے کو وزیراعظم بنوانا چاہتے ہیں ، انہیں آئی ایم ایف سے قسط ملنی ہے نہ ہی کسی ملک نے ان کو پیسے دینے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے شہباز گل کا ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا الزام بے بنیاد قرار دیدیارہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے سوشل میڈیا پر پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے تھے اس کا مطلب نیازی بے غیرت کے کتے بھونکنے کےلے تیار ہیں الیکشن کی ہار پہ Pehla danda PTI keliye, baki 20 inshallah 5 bajay ke baad نوازشریف کا ساتھ دو فتنہ خان کو مات دو ٹھپے_پہ_ٹھپہ_شیر_پہ_ٹھپہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے ضمنی الیکشن کے نتائج کو تسلیم کرلیان لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں۔ عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے۔ سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات میں کامیابی کے باوجود عمران خان نے الیکشن کمیشن کو متعصب قرار دے دیاپاکستان کا پورا میڈیا بےغیرت ھے Khan the great!! سچ ہی تو کہہ رہا ہے اس کے جیتنے سے الیکشن کمیشن تھوڑا ہی مخلص ہو گیا بلکہ سب چوروں نے مل کر ایک چور سلیکڈ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری ن لیگ نے شکست تسلیم کر لیضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری، ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی PTI ByElection2022 ElectionResults PMLN Victory PTIofficial pmln_org 👇 Detail News
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی نے ڈیرہ غازی خان میں ن لیگ کو پچھاڑ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری، ن لیگ نے شکست تسلیم کر لیضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری، ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی ARYNewsUrdu PP167 ByElection2022 PP217 PP158 Punjab ECP PMLN PTI 16 پاکستان کا مطلب کیا۔ ... .لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 نتائج تو تسلیم کر لیے ہیں۔ اب کیا ڈرامہ کرنا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »