شیخ رشید عائشہ عمر سے شادی کے سوال پر چونک گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید عائشہ عمر سے شادی کے سوال پر چونک گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

کنوارے سیاست دان شیخ رشید کی شادی کا معاملہ ایک بار پھر زیر بحث آگیا ہے، لاہور میں پریس کانفرنس کےدوران پنڈی بوائے کی شادی سے متعلق صحافی نے سوال پوچھا تو شیخ رشید پہلے چونکے، پھر رکے اور پھر فیصلہ سنا گئے ۔

صحافی کے سوال کے جواب میں سوال داغ دیا ، پوچھا کہ مجھ سے کون شادی کرے گا؟ عائشہ عمر ، یہ عائشہ عمر کون ہے؟واضح رہے کہ ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے ایک انٹرویو میں پوچھے گئے سوال پر کہا تھا کہ اگردنیا میں کسی قدرتی آفت کے بعد صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت، رانا ثنا اللہ، طاہر القادری اور شیخ رشید زندہ بچے تو وہ صرف شیخ رشید سے شادی کرنا پسند کریں گی۔

اس کے برعکس اپنے بھڑکیلے بیانات سے سیاسی میدان میں ہلچل مچانےوالےشیخ رشید عائشہ عمر سے لا علم نکلے،یعنی معاملہ کچھ یوں ہے کہ جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردیعائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردی تفصیلات جانئے: DailyJang یہ ماڈل اور ایکٹر لڑکیاں بہت غلیظ ہو گئی ہیں ۔ محلے سے نکل کر شریفوں کے علاقوں میں آگئی ہیں اور کسی بھی مرد کی پگھڑی اچھالتی رہتی ہیں وہ چاہے ان کو جانتا بھی نہ ہو۔ عائشہ عمر نے شیخ کی بنڈ مارنی ہونی Uff Kiya waqt AA gya hae
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوشیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں، عائشہ عمر Trend Alert Tagline: weWantErtugrul7episodeInweek Time: 7:30 Today 29 May AoA Ertugrul Fans I know k ap sb ko Gussa hai k Ptv ny Ertugrul ko 3 days pr Shift kr diya humein 7 days pr Wapis lyny k liye Humy Trend krna pary ga Ap Sb Participate karein Thanks Rt If You Agree 🙏🙏 Jhooti khabarein mat phelaao, it was just a rapid fire question in a humor show
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ عمر کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری اور ڈراموں کی مشہور ادکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چودھری شجاعت، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں تو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کروں گی۔ omg ایک ان کی انکم دوسرے ان کے دن کم شیخ صاحب کے پلے اب کیا رہ گیا ہے۔کوئی ہم عمر ڈھونڈے یا پھر پیسہ ہی سب کچھ ہے۔؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یکم جون سےمزید 10 مسافر ٹرینیں چلا رہے ہیں، شیخ رشیدوزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ یکم جون سےمزید 10 مسافر ٹرینیں چلا رہے ہیں جس کے بعد کل 142 مسافر ٹرینوں میں سے 40 ٹرینیں چلنا شروع ہو جائیں گی۔ گٹر رشید صاب پہلے والی ہی سیدھی چلا لو تو بڑی بات ہے،۱۵ سے زائد تو آپ اُلٹا چکے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی دھماکہ راجا ظفرالحق، گوہرایوب اور میں نے کیا، شیخ رشیدوفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکہ راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور میں نے کیا تھ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ wo kon randi ka bacha tha jo darr kr bahor bhagg gya tha? Yar Dr AQ Khan & Gen Mosharraf Ka Bhee Nam laylo.....Aishee Bhee Kiya Majboori hai... You are a Brave Pindiwala...we are proud of you for your Love ❤️ for Pakistan 🇵🇰 First.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »