وزیراعظم عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہدایت دیں تو مزید ٹرینیں چلاسکتے ہیں۔ پاکستان ریلوے شہریوں کیلئے محفوظ سفر کو یقینی بنائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے وز

یر ریلوے شیخ رشید نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، پاکستان ریلوے اور کورونا وائرس کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر وزیر ریلوے نے پیشکش کی کہ اگر وزیر اعظم ہدایت دیں تو مزید ٹرینیں چلاسکتے ہیں۔ شہریوں کیلئے محفوظ سفر یقینی بنایا جائے گا۔ شیخ رشید نے مزید ٹرینیں چلانے کے حوالے سے سہولیات کی فراہمی اور ضابطہ کار کے حوالے سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا جبکہ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ ٹرینوں کی تعداد مزید بڑھانی ہے یا نہیں، حتمی فیصلہ 31 مئی کو ہوگا۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ شیخ رشید نے بطور اتحادی، ملکی سیاسی صورتحال کے بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کے اعلی سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فارڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش بے پناہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے حکم پر چینی برآمد کی گئی، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردولاپتہ وزیراعظم نتھیا گلی میں جھولا جھول رہے ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن Jhooto ki IG کیا آپ اس وقت عمران خان کے ساتھ تھی؟؟؟ Daddoo charger🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-اپنے ایک دوست کے والد کے انتقال پر تعزیت کے لیے گیا اور رات گئے گھر واپسی ہوئی۔ رات معمول سے زیادہ روشن لگی۔ گھر پہنچ کر کھلی اور تازہ ہوا کے لیے کچھ دیر ٹیرس پر جا بیٹھا۔ پڑھیئےعمران یعقوب خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے فاتح پاکستانی کپتان عمران خان کیلئے ایک اور اعزازشہزادہ کپتان All time one of the best for a reason ❤️🇵🇰💞 بے شک میرا اللہ عزت دینے والا ہے۔ اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں ایسا لیڈر دیا جس کی پوری دنیا عزت کرتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »