عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار

اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں تو وہ شیخ رشید سے شادی کریں گی۔

ایک انٹرویو میں معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آفت کی وجہ سے دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت حسین، رانا ثناء اللہ طاہرالقادری اور شیخ رشید بچیں تو وہ کس سے شادی کریں گی جس پر عائشہ عمر نے کہا کہ وہ شیخ رشید کا انتخاب کریں گی کیوں کہ شیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ لو گ شادی اس لیے کرتے ہیں کیوں کہ انہیں بچے چاہیے ہوتے ہیں تاہم ابھی میں خود بچی ہوں اور شادی کا کوئی ارادہ نہیں، ہمارے معاشرے میں لگتا ہے کہ شادی زندگی سنوارتی ہے اصل میں شادی زندگی کو ختم کردیتی ہے، تاہم ابھی انہیں شادی کی ضرورت نہیں جب کروں گی تو سب کو بلاؤں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😅😅😅😅😅😅

Ohhhooo Elephant k nichay cat hogi 😂 1 rat main hi kam tamam 😂

Ye bi shayed girl friend hugi larai sai dargai hugi Uzmakhan

Liberal ..

sheakh ess prr thoky ga b ni

عائشہ عمر کے سر پہ چوٹ تو نہیں آگئی🙄

48 سال کی بچی پہلی مر تبہ دیکھی ہے واہ واہ یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔ شیخ صاحب بھی 58 سال کا معصوام بچہ ہے ۔

Please don’t spread rumours .. it was a rapid fire with a few pathetic choices

چل بئی شیدےShkhRasheed تیرے تے قسمت دی دیوی مہربان ہوگئی اے بڈھے وارے موجاں دا موسم آگیا ای۔ ویلا نہ کھجائیں

کر لو شادی شیخ صاحب اچھی پھٹی لگ رہی ہے ہاتھ میں

Isko kehte Hain ain waqt pe shikari waar, aj Tak musalman jab b hara aise e hara...kisi tanzeem ki bhatki huwi ladki ab shadi karegi jab ke shaikh Rasheed Pakistan k liye Kam kar rahe Hain khudara inko rokein

Stupidity of express news

بہت سیانی ہے اسکو پتہ ہے اگے دو تین سال میں شیخ صاحب کا ویزا لگنے والا ہے

Jhooti khabarein mat phelaao, it was just a rapid fire question in a humor show

🙏🙏

Trend Alert Tagline: weWantErtugrul7episodeInweek Time: 7:30 Today 29 May AoA Ertugrul Fans I know k ap sb ko Gussa hai k Ptv ny Ertugrul ko 3 days pr Shift kr diya humein 7 days pr Wapis lyny k liye Humy Trend krna pary ga Ap Sb Participate karein Thanks Rt If You Agree

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ عائشہ عمر کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری اور ڈراموں کی مشہور ادکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چودھری شجاعت، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں تو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کروں گی۔ omg ایک ان کی انکم دوسرے ان کے دن کم شیخ صاحب کے پلے اب کیا رہ گیا ہے۔کوئی ہم عمر ڈھونڈے یا پھر پیسہ ہی سب کچھ ہے۔؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیمینزم کو پاکستان میں ٹھیک سے سمجھا نہیں گیا، عائشہ عمرمعروف اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ فیمینزم مردوں سے نفرت کا نام ہے، جبکہ فیمنزم ایک تحریک ہے ایک ایسا عقیدہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں خواتین کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہئیں ayesha_m_omar SamaaTV ayesha_m_omar لبڑل آنٹیاں پریشان ہیں کسطرح”خواتین حقوق'کا ڈھنڈوراپیٹیں،دونوں طرف اپنا قبیلہ ہے۔کسےمظلوم کہیں کسےظالم،درمیان میں کوئی”داڑھی والا'بھی نہیں ھے لبڑل طبقےکےطرززندگی کاروپ سامنےآرہا ہےکہ انکےکسطرح کےتعلقات ہوتےہیں۔بیوی اپنےخاوندکی محبوباؤں کوڈھونڈتی پھرتی ہےاور وہ بھی۲سگی بہنیں ayesha_m_omar recite sura nisa/noor and see what rights Allah gave the women. ayesha_m_omar
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مکی آرتھر نے عمر اکمل پر تنقید کے تیر چلا دیئےجوہانسبرگ (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے عمر اکمل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹ کے معیار کے قریب بھی نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹ کے معیار کے قریب بھی نہیں تھے: مکی آرتھرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ کا شکار ہونے اور تین سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے کرکٹر عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹ کے معیار کے قریب بھی نہیں تھے۔ g wo to iski dp dekh kr hi pata chl jata hai Umar Akmal was made for spot fixing by Kamran Akmal which he did successfully in past 10 years. That's the observable fact. تو پھر یہ کنجر کونسی پرچی پر آیا تھا ؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بڑی عمر کے مرد کی محبت میں مبتلا ہونے والی 13 سالہ مسلمان لڑکی کا اُس کے باپ نے نیند میں گلا کاٹ دیاتہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں ایک باپ نے بڑی عمر کے مرد کی محبت میں مبتلا ہونے پر اپنی 13سالہ بیٹی کا سر دھڑ سے الگ کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس کم عمر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ عمر کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری اور ڈراموں کی مشہور ادکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چودھری شجاعت، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں تو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کروں گی۔ omg ایک ان کی انکم دوسرے ان کے دن کم شیخ صاحب کے پلے اب کیا رہ گیا ہے۔کوئی ہم عمر ڈھونڈے یا پھر پیسہ ہی سب کچھ ہے۔؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »