شہناز گِل کو سلمان خان کے کاندھے پر بوسہ دینا مہنگا پڑ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ وگلوکارہ شہناز گِل بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کے کاندھے پر بوسہ دے کر مشکل میں پھنس گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق

ممبئی معروف بھارتی اداکارہ وگلوکارہ شہناز گِل بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کے کاندھے پر بوسہ دے کر مشکل میں پھنس گئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ خان کی ہمشیرہ ارپیتا خان نے عید الفطر کے موقع پر خصوصی دعوت کا اہتمام کیا جہاں شہناز گل سمیت کئی نامور فلمی شخصیات نے شرکت کی، اس موقع پر شہناز گل کو سلمان خان سے گلے مل کر کاندھے پر بوسہ دینا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو نشانے پر لے لیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کئی صارفین نے شہناز کے اس عمل کو نامناسب قرار دیا۔ کسی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اداکارہ شراب پی کر ہوش میں نہیں رہتی۔ ایک نے کہا کہ سدھارتھ گیا تو اب شہناز گل سلمان خان کے پیچھے پڑ گئی ہے۔اسی طرح متعدد لوگوں نے بھی اداکارہ وگلوکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ خیال رہے کہ عید کی دعوت کے اختتام پر سلمان خان شہناز گل کو ان کی گاڑی تک چھوڑ کر بھی آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہناز گِل کو سلمان خان کے کاندھے پر بوسہ دینا مہنگا پڑ گیا - ایکسپریس اردوسدھارتھ کے جانے کے بعد شہناز گل سلمان خان کے پیچھے پڑ گئی ہے، سوشل میڈیا صارفین برہم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان اور شہناز گِل کی ویڈیو وائرلبھارتی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سلمان خان عرف سلو بھائی کی اداکارہ شہناز گِل کے ساتھ جوڑی کو خوبصورت قرار دے دیا گیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عید ملن پارٹی پر شہناز گِل نے سلمان خان سے کیا فرمائش کی؟اس عید ملن پارٹی کے بعد بگ باس 13 کی رنر اپ رہنے والی شہناز گل اور سلمان خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے مزید پڑھیں: EIDBASH ARPITAKHAN salmankhan shehnazgill Eid Bollywood India GeoNews حسن ابدال : نواحی علاقے میں فلاحی کام کروانے کی پاداش میں مقامی چئیرمین راجہ خان نے غنڈوں کے ذریعے بیرون ملک سے آئے پاکستانی کو اغواء کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس کے یوکرین کے خلاف باقاعدہ اعلانِ جنگ کے خدشات، روس کی تردید - BBC News اردوروس کی جانب سے ایسی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے جس کے مطابق آنے والے چند دنوں میں روس یوکرین میں جنگ کا اعلان کرنے والا ہے۔ ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد 😁 اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دنیا کو امن کا گہوارہ بناۓ۔۔۔أمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میری گاڑی کا پیچھا کر کے جان بوجھ کر ہٹ کیا گیا، شہباز گِلمجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ اپنے مولا اور قوم کی دعاؤں کی وجہ سے زندہ ہوں، پی ٹی آئی رہنما Ye jo choron or dakuon ki govermment ha is k pechay wardi ha ✌️ کہیں یہ امریکی سازش تو نہیں۔۔۔!! Crazy😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گِل کو حادثے کے بعد گاڑی میں دیکھ کر بھاگا، ڈرائیورپولیس نے موٹر وے ایم ٹو پر رہنما پی ٹی آئی شہباز گِل کی گاڑی سے ٹکرانے والی دوسری گاڑی کا پتہ لگا کر ڈرائیور کا بیان ریکارڈ کرلیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »