شہباز گِل کو حادثے کے بعد گاڑی میں دیکھ کر بھاگا، ڈرائیور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے موٹر وے ایم ٹو پر رہنما پی ٹی آئی شہباز گِل کی گاڑی سے ٹکرانے والی دوسری گاڑی کا پتہ لگا کر ڈرائیور کا بیان ریکارڈ کرلیا۔ DailyJang

پولیس نے موٹر وے ایم ٹو پر رہنما پی ٹی آئی شہباز گِل کی گاڑی سے ٹکرانے والی دوسری گاڑی کا پتہ لگا کر ڈرائیور کا بیان ریکارڈ کرلیا۔

پولیس کے مطابق شہباز گِل کی گاڑی سے ٹکرانے والی دوسری گاڑی مرید کے کہ رہائشی طاہر نذیر کی ہے، حادثے کا شکار کار اور ڈرائیور وجاہت علی کو تھانہ مریدکے لایا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ طاہر نذیر نے گاڑی وجاہت علی کو کرائے پر دی تھی اور اسلام آباد جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے وقت گاڑی وجاہت علی چلا رہا تھا، اپنے بیان میں ڈرائیور نے بتایا کہ حادثے کی جگہ رکا تھا، تاہم شہباز گِل کو گاڑی سے نکلتے دیکھا تو ڈر کر بھاگ گیا۔پولیس نے بتایا کہ جائے حادثہ کے شواہد اور وجاہت علی سے تفتیش کے مطابق یہ ایک عام کار حادثہ ہے،جو ڈرائیور وجاہت علی کی غفلت کے باعث پیش آیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہباز گِل کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی، شہباز گِل نے واقعے کو میڈیا میں ایک قاتلانہ حملےکا رنگ دے کر پروپیگنڈہ کیا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری گاڑی کا پیچھا کر کے جان بوجھ کر ہٹ کیا گیا، شہباز گِلمجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ اپنے مولا اور قوم کی دعاؤں کی وجہ سے زندہ ہوں، پی ٹی آئی رہنما Ye jo choron or dakuon ki govermment ha is k pechay wardi ha ✌️ کہیں یہ امریکی سازش تو نہیں۔۔۔!! Crazy😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے پر گاڑی الٹ گئی، شہباز گِل زخمیموٹر وے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang جناب امریکہ سے کب واپس پہنچے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کی گاڑی کو مبینہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت ہوگئیٹکر لگنےکے بعد گاڑی کا ڈرائیور رکنے کے بجائے فرار ہوگیا، گاڑی کے مالک کی بھی شناخت کرلی ہے، موٹر وے پولیس مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے جو 8 ارب ڈالر لیکر آئے تھے کراچی ائیرپورٹ پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے مفتاح کو چپھڑے اور مکے مار کر ان کی جیب میں سے وہ بھی نکال لئے - مریم اورنگزیب ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد چپیڑ بھی کروا جاتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شہباز گل کو پیش آئے حادثے کا نوٹس، تحقیقات کرانے کا حکمTopi drama That's nice that's the real basic it's rather shameful for our agencies or even shameful Rana lot's of doubts A ganja tehqeeqat kresi Chor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز گل کی گاڑی کو مبینہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت ہوگئیرہنما تحریک انصاف شہباز گل کی گاڑی کو موٹر وے پر مبینہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت کرلی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل کی گاڑی کو مبینہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت ہوگئی11:36 PM, 5 May, 2022, پاکستان,  اسلام آباد :رہنما تحریک انصاف شہباز گل کی گاڑی کو موٹر وے پر مبینہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت کرلی گئی جبکہ وزیراعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »