چاند پر کیا گیا جرم قابل سزا قرار کینیڈا کا زمین پر سزا دینے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چاند پر کیا گیا جرم قابل سزا قرار، کینیڈا کا زمین پر سزا دینے کا اعلان

ناسا کے مطابق انسان کو 2025 میں دوبارہ چاند پر اتارا جائے گا اور انسانیت پھرسے قمری سیر کے قابل ہوگی لیکن گزشتہ جمعرات کو کینیڈا نے جرم و قوانین کی فہرست میں چاند پر کسی قسم کا نقصان پہنچانے پر سنگین جرم میں شامل کیا ہے۔ تاہم اس قانون کو ہنوز ایوانِ بالا اور ایوانِ زیریں کی منظوری درکار ہے۔ تبدیل شدہ قانون کا بِل 29 اپریل کو ہاؤس آف کامنز میں پیش کیا گیا ہے۔’سول لونر گیٹ وے ایگریمنٹ امپلیمینٹیشن ایکٹ‘ نامی قانون میں فی الحال کینیڈا کے سائنسدانوں اور چاند نوردوں کو ہی مخاطب کیا گیا ہے۔ اس میں...

ایکسپریس نیوز کے مطابق کینیڈا کے ماہرین ایک عرصے سے تشویش زدہ ہیں کہ نجی کمپنی کے خلائی دوروں، اسٹارلنک سیٹلائٹس کو اندھا دھند مدار میں بھیجنے اور دیگر سرگرمیوں سے کینیڈا کے ماہرین پریشان ہیں اور خلا کے تحفظ اور حفاظتی قوانین پر زور دیتے آئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں اب قانون سازی کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اب تک کینیڈا کے ایک درجن خلانورد مدار میں جاچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاند پر جرم کی سزا، زمین پر ملے گی، کینیڈا کا اعلان - ایکسپریس اردوکینیڈا کے نئے قوانین کے تحت چاند کی سطح کو نقصان پہنچانا اور وہاں کوڑا کرکٹ بھی قابلِ تعذیر جرم ہوگا چاند کیا کینیڈا والوں کے باپ کا ھے جو اس پر جرم کی سزا وہ دینگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا اقوام متحدہ پر اسلامو فوبیا کی روک تھام کے لیے اقدامات پر زورپاکستان نے اسلام کے خلاف پراپیگنڈے کے بڑھتے ہوئے منفی رجحان کی روک تھام کے لئے اقدامات پر زور دیا ہے جو اشتعال انگیز تقاریر اور مسلمانوں سے امتیازی سلوک اور ان UN ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شکل و صورت پر کی جانے والی تنقید پر پلک تیواڑی کا جواب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تابش ہاشمی پر کپل شرما شو کا اسٹائل کاپی کرنے کا الزام - ایکسپریس اردوکپل شرما کا پورا سیٹ ہی کاپی کرلیا، سوشل میڈیا صارفین پاکستان کاپی ماسٹر ہے۔ ہم پہلے ہی مودی کی کاپی گوگا خان دیکھ رہے ہیں Achi baat hy میرے خیال میں تاںش کی کامیڈی کپل سے بہتر ہے۔کپل کا شو اس کے ساتھی کامیڈین کی وجہ سے زیادہ مشہور ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا بیرونی سازش کے الزام پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکمیشن آزاد ہوگا، تمام انکوائری عوام کے سامنے کی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات Mard + gashti = MaryamAurangzeb بہت ہی اچھا اور مثبت فیصلہ ہے حکومت کا Daramay kerwa lo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دھمکی آمیز خط پر انکوائری کمیشن کا قیام ۔۔تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیاتحریک انصاف نے حکومت کی طرف سے عمران خان کو دھمکی آمیز خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کے قیام کا عمل مسترد کردیا Hig459 جب حکومت تھی تب کچھ نہیں ہوا اب کیا ہوگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »