شہزاد رائے کا بچوں کو ’کنچے‘ کھیلنے کا مشورہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’بزرگ ہمیشہ صحیح نہیں ہوتے لہٰذا احترام کے ساتھ سوالات پوچھیں اور بات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔‘ تفصیلات جانیئے: DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد رائے نے ایک بچے کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بچے کو کنچے کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

شہزاد رائے نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’جب میں چھوٹا تھا تو میں نے ہمیشہ اپنے بڑوں سے یہی سُنا کہ گندے بچے کنچے کھیلتے ہیں۔‘ گلوکار نے کہا کہ ’حقیقت میں، یہ کھیل ہاتھوں سے آنکھوں کو ہم آہنگ کرنے میں مدد کرتا ہے اور چھوٹے بچوں میں مقامی آگاہیوں کی طرح دیگر مہارتیں تیار کرتا ہے۔‘ اُنہوں نے مزید کہا کہ ’بزرگ ہمیشہ صحیح نہیں ہوتے لہٰذا احترام کے ساتھ سوالات پوچھیں اور بات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکروسافٹ کا چین میں لنکڈ ان کو بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولنکڈ ان چین میں چلنے والا واحد مغربی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہلگتا ہے عمران نے انٹرویو لیا تو شوکت ترین انٹرویو میں فیل ہوگئے۔۔ ان کو ڈی موشن ہوگئی😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لوگوں کو دل کی آنکھوں سے دیکھیں‘ صبا قمر کا کیپشن ثروت گیلانی کو بھا گیامعروف اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔صبا قمر نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلانوفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 19 اکتوبر 2021 کو عید میلادالنبی ( GovtofPakistan MoIB_Official Ager aam tateel k sath awam ko koi relief b dey diya jeye to bohat he achaa hoga
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا گلیشیئرز پگھلنے کی صورتحال تشویشناک قراراقوام متحدہ نے کہا ہے کہ  پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا ہے اور پاکستان میں گلیشیئرز  پگھلنے کی صورت حال تشویش ناک ہے .ایک میڈیا رپورٹ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رمیز راجا کو بھارتی لیگ کا فائنل دیکھنے کی دعوترمیز راجا کو بھارتی لیگ کا فائنل دیکھنے کی دعوت ARYNewsUrdu iramizraja should Go if they invited.. Game Ko Game smjy. RamizRaja IPLFinal Jnb Indian hmy thok rhy jidr moka mil rha phr ye pcb chairman q mila Indian chairman se or newzealand wali bghrti b India ki thi رمیز راجا کو کوئی ضرورت نہیں وہاں جانے کی۔۔۔۔ کم از کم انہیں تھوڑی سی غیرت کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔۔۔ جو کچھ انڈیا پاکستان کی کرکٹ کیساتھ کرتا آیا ہے کم از کم اب تو کسی صورت ان کیساتھ کھیلنے یا بات چیت کرنے کا جواز نہیں بنتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »