رمیز راجا کو بھارتی لیگ کا فائنل دیکھنے کی دعوت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمیز راجا کو بھارتی لیگ کا فائنل دیکھنے کی دعوت ARYNewsUrdu

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کو انڈین لیگ کا فائنل دیکھنے ‏کی دعوت دی ہے۔یہ ملاقات ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کے موقع پر ہوئی۔

گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی بھی دعوت دی۔ رمیز راجہ دعوت کے باوجود آج ہونے والا ‏آئی پی ایل کا فائنل نہیں دیکھیں گے۔ سابق کرکٹرز کےدرمیان غیر رسمی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں باہمی کرکٹ کی بحالی پر تبادلہ ‏خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rejected

ان کو نہیں جانا چاہیئے مگر شائد یہ جائیں کیونکہ یہ ہمیشہ سے بھارت نواز رہے ہیں۔

رمیز راجا کو کوئی ضرورت نہیں وہاں جانے کی۔۔۔۔ کم از کم انہیں تھوڑی سی غیرت کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔۔۔ جو کچھ انڈیا پاکستان کی کرکٹ کیساتھ کرتا آیا ہے کم از کم اب تو کسی صورت ان کیساتھ کھیلنے یا بات چیت کرنے کا جواز نہیں بنتا

iramizraja should Go if they invited.. Game Ko Game smjy. RamizRaja IPLFinal

Jnb Indian hmy thok rhy jidr moka mil rha phr ye pcb chairman q mila Indian chairman se or newzealand wali bghrti b India ki thi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا جواب اور رمیز راجہ کا بیان!!!وزیراعظم عمران خان کا جواب اور رمیز راجہ کا بیان!!! ہر پاکستانی کی طرح نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے پاکستان میں کرکٹ نہ کھیلنے پر وزیراعظم عمران خان بھی افسردہ ہیں PTI PMImranKhan PCB RamizRaja ImranKhan TheRealPCBMedia PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا ہاکی لیگ: پشاور فیلکنز اور بنوں پینتھرز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاخیبر پختونخوا ہاکی لیگ میں پشاور فیلکنز اور بنوں پینتھرز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، سیمی فائنل میں کوہاٹ ایگلز کو شکست ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے وفد کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی رہائشگاہ کا دورہ، اہل خانہ سے تعزیت کین لیگ مافیا لیگ گٹر کی پیداوار ڈرامے باز لیگ ان کو بھی اس کے مرنے کے بعد ہی خیال آیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزائے موت - ایکسپریس اردوعدالت نے مجرم محمد رمضان کو 20 لاکھ روپے جرمانہ کی ادائیگی کا حکم بھی سنائی Stop violence ZainabAlertApp, bethreen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروعبھارتی ریاست آسام میں پولیس کی طرف سے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے مہم شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سدھارتھ اور شہناز کا ایک ساتھ آخری گانے کب ریلیز ہوگا؟دل کا دورہ پڑنے سے اچانک دنیا چھوڑ دینے والے بھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا اور اُن کی قریبی ساتھی شہناز گِل کا آخری گانا جلد ریلیز کیا جائے گا۔ So sad😞
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »