وفاقی حکومت کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت آج ختم ہوجائے گی، حکومت نے شوکت ترین کو مشیر بنانے کا

فیصلہ کیا ہے، شوکت ترین بطور مشیر خزانہ ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان جلد شوکت ترین کی بطور مشیر تعیناتی کی منظوری دینگے، اسحاق ڈار کی نشست پر الیکشنز ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق نہ ہونے کیوجہ سے شوکت ترین سینیٹر نہ بن سکے۔ وفاقی حکومت نے اسحاق ڈار کی نشست پر سپریم کورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔ یاد رہے کہ شوکت ترین کو 6 ماہ کےلئے وفاقی وزیر بنایا گیا تھا، آئین کے مطابق 6 ماہ دوران رکن پارلیمنٹ نہ بننے کی صورت میں عہدہ چھوڑنا لازم ہے۔اس سے قبل وفاقی حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق سینیٹر منتخب ہونے کے بعد شوکت ترین کو وفاقی وزیر بنایا جائے گا، ضرورت پڑنے پر حماد اظہر کو دوبارہ وفاقی وزیر کا عارضی عہدہ دیا جا سکتا ہے، 16اکتوبر کو شوکت ترین سے وفاقی وزیر کا عہدہ واپس وزیراعظم کے پاس چلا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت ترین مشیر بننے کے بعد مختلف اہم کمیٹیوں کی سربراہی بھی نہیں کر سکیں گے، ای سی سی سمیت دیگر کابینہ کمیٹیوں کی صدارت کے بھی اہل نہیں رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگتا ہے عمران نے انٹرویو لیا تو شوکت ترین انٹرویو میں فیل ہوگئے۔۔ ان کو ڈی موشن ہوگئی😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر داخلہ کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ ڈینگی وارڈ کا معائنہوزیر داخلہ کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ ،ڈینگی وارڈ کا معائنہ SheikhRashid Rawalpindi HolyFamilyHospital Visited DengueWard MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کا مسجد وزیر خان کا دورہامریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کا مسجد وزیر خان کا دورہ ARYNewsUrdu ❤️ Good news Flight ✈️✈️✈️✈️✈️✈️🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫 operation kholoo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر داخلہ کا پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیکس کا بیان اشتعال انگیز ہے: دفتر خارجہدفتر خارجہ نے بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ کے پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیکس کے بیان کو ‘غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز’ قرار دے دیا۔ترجمان دفتر ForeignOfficePk GovtofPakistan PIB_India PMOIndia This time no pardon for India. Neither the bell will rang in the temples, nor will the birds chirp on the trees. Pakistan has no choice except to retaliate with any weapon whatsoever.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 12 ربیع الاول کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے ماتحت محکمے، نجی و سرکاری تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقاتوفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری اعلامیے کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریحام خان عادی جھوٹی آج ایک بار پھر ثابت ہو گیا: وفاقی وزیر فواد چوھریReham Khan habitual liar, proved once again today: Federal Minister Fawad Chaudhry
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »