شہر قائد میں ایک اور قاتل گڑھے نے دو معصوم جانیں نگل لیں | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 4 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:شہر قائد میں گڑھے میں گر کر کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ سرجانی ٹاؤن کے حسن بروہی گوٹھ میں پیش آیا،جہاں دو کمسن بچے گڑھے میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے،جاں بحق ہونے والے بچو

ں کی شناخت آٹھ سالہ باہو ولد واحد بخش اور چھ سالہ بی بی گُل

دخترواحد بخش کے نام سے ہوئی،ڈوبنے والے دونوں بچے آپس میں بہن بھائی تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’عیدسے ؔپہلے ، شہر قاؔئدؒ ، ماتم خانہؔ!‘‘’’عیدسے ؔپہلے ، شہر قاؔئدؒ ، ماتم خانہؔ!‘‘ معزز قارئین! کیوں نہ ہم سب مل کر ربّ اُلعالمین سے ، اپنے دل اور اپنی جان کراچی میں مستقل امن و امان کے لئے دُعا کریں؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین گیمز؛ تین پاکستانی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے - ایکسپریس اردوان اتھلیٹس میں دو نے سونے اور ایک نے برانز میڈل جیتا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، دو افراد جاں بحق، ایک زخمیگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) گوجرانوالہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی، گاڑی کاٹ کر لاشیں نکالی گئیں، پنڈادنخان میں بھی حادثہ دو جانیں لے گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سے ایک اور افسوسناک خبر، سلنڈر دھماکے میں کتنی جانیں چلی گئیں؟ انتہائی دردناک خبرآگئیکراچی(ویب ڈیسک) کھارادر بلقیس پلازہ میں سلنڈر دھماکے سے ماں بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر بلقیس پلازہ میں Koi jaan nh gai sb mehfooz rhe Rating na barhao
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد | Abb Takk Newsکنڈوم پہ؟
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ندا یاسر کے علاوہ یہ معروف اداکارہ بھی اپنے دوست سمیت کورونا کا شکار ہوگئی، معروف بلاگر اور ریڈیو آر جے نے دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی چینل کے لیے کام کرنیوالی اینکر رابطہ انعم نے بتایا کہ ایک مارننگ شو کی ہوسٹ اپنے شوہر اور ٹیم سمیت کورونا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »