شہری عید پر رشتے داروں سے ملنے نہ جائیں، وزیر اعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

کوئی بھی کھانا لینے کیلیے گاڑی سے نیچے نہیں اترے گا، ریسٹورنٹ کوکرسیاں لگانے کی اجازت نہیں ہوگی، وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایتوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے لوگوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ عید الفطر کے موقع پر اپنے رشتے داروں سے ملنے نہ جائیں چونکہ گذشتہ عید پر کیسز کی تعداد میں30 فیصد اضافہ ہوا جوکہ اس بار خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

اجلاس کے آغاز میں گزشتہ عید الفطر کی تعطیلات کے دوران کوویڈ کیسز کا موازنہ کیا گیا جس میں مثبت کیسز میں 30 فیصد اضافہ ہوا، پچھلی عید الفطر 24 مئی 2020 کو منائی گئی تھی اور اْس دن 846 یا 15 فیصد مثبت کیسز ہوئے تھے۔ عید کے فوراً بعد ہی مثبت کیسز کا تناسب بڑھتا ہی چلا گیا اور18دن کے اندر یہ 3038 کیسز تک پہنچ گیا جوکہ تناسب کا 30 فیصد تھا، اجلاس میں بتایا گیا کہ کیسز میں غیر معمولی اضافے کی اصل وجہ ایس او پیز کی خلاف ورزی...

وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے بتایا کہ کراچی کے ضلع شرقی میں 23 فیصد کیسز ، جنوبی میں 15 فیصد ، ضلع وسطی اور حیدرآباد میں 11 فیصد ، دادو 9 فیصد ، سکھر ، لاڑکانہ ، گھوٹکی ، ملیر اور غربی میں 6فیصد کیسز ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنی سسٹر پیش کر اسے ملیں پھر

Fjfh

یاالله مدد یاالله ان جیسوں کو دنیا سے نیست ونابود کر دے

Kis qadar jahil hukmuran hum par musalat hain…..

Q Najai waja

اسی لئے سب سرکاری ملازمین اپنے آپنے آبائی علاقوں کو جاچکے ہیں

But be on the processions. Stop politics

کیوں تیرے باپ کا راج ہے کیا

Very Funny

سینکڑوں کی تعداد میں ماتم یا جلوس بھلے ہی نکالیں

بھر بھر کے پی لالے یہی زندگی یے پھر کہا چرس کے اڈے کھلے ہو گے

صرف وزیر اعلیٰ سندھ کے گھر کے پاس جمع ہو اور گو زرداری گو کی صدا لگائیں

Khud kal sab se mil lia bsdk

All DiDi to zardari & namurad

in logo ki sunta kon hai jo sirf paiso sy matlab rakhty hain especially yeh sindhi party

Dari eid apko den

شہری اپنے رشتے داروں سے ملنے ان کے گھر نہ جائیں بلکہ ان کو اپنے کھر بلالیں عید پر -وزیراعلی سند مراد علی شاہ

Tu or Kia kare tere Ghar ajaee sub🤔🤔🤔

Bhai aik kam kar har ghar pay aik police wala tainaat kar day..😂

🤣🤣🤣🤣🤣 lo bhai abi b sindh ki awam jahil ki jahil he bhuto jab tak zinda he

Rishtedaro k gahr na jae sab is k gahr chalen jae

Hum nasoor zinda BHUTTO ki barsi manaye gy us pr aye

😟🤒🤧😷

اور اگر رشتے دار ملنے آ جائیں تو؟؟؟؟ کیا حکم ھے غلام ے زرداری۔

phr ks se milne jayen

Ap sy milny aa jty ....

Hahahaha

ماتم کرنے چلے جائیں؟

what a hypocrite man he is MuradAliShahPPP

han eidi tum do gy😊

ہم نہیں گئے وہ ائے تھے

Bhutto ki bursi manany jain

🤣

😂

thank you

Hhhhhh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید پر رشتے داروں کو گھر آنے سے روکیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ کی اپیلوزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس سال عید الفطر پر رشتے داروں کو اپنے گھر آنے سے روکیں۔ Mehman Allah pak ke rehmat hota ha hum ku roka tum apno ko roko ..buss یہ چوتیا حرکت تم ہی کر سکتے ہو MuradAliShahPPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام عید پر کورونا ایس او پیز پر عمل کریں: وزیراعظم عمران خان(24نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کورونا وبا کی تیسری لہر سے نبرد آزما ہیں، قوم سے درخواست ہے کہ عید پر کورونا ایس او پیز پر عمل کریں۔ احتیاط ہمارے دین تے آپ تسی نتھیا گلی پہنچ جاؤ۔ ایٹم نا ہووے تے Pehle eid ki namaz tu parh lo Bhaar main ja too
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی عید کے موقع پر کوروناایس اوپیز پر عملدرآمد کی اپیلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو عید کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'صوبے بھر میں جہاں بھی ویکسی نیشن یونٹس قائم ہیں انہیں عید پر کھلا رکھیں'Very sensible decision
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید پر موسم کیسا رہے گا۔۔۔؟محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں آئندہ 4 سے 5 روزکے دوران بارش کی پیشگوئی کی ہے اور کہا کہ آئندہ 5 روز تک ان علاقوں میں مغربی ہواؤں کے موجود israelIsTerroristCountry StandwithPalestine
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عید کی تعطیلات ، کراچی کے شہریوں کیلئے سی ویو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے عید کے موقع پر کراچی کےشہریوں کیلئےساحلی مقام کومکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے its good decision due to crona چاروں سائیڈاں تے دیوار کر کے حویلی نوں تالے لوا دیو۔۔ 🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »