عوام عید پر کورونا ایس او پیز پر عمل کریں: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام عید الفطر پر کورونا ایس او پیز پر عمل کریں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کورونا وبا کی تیسری لہر سے نبرد آزما ہیں، قوم سے درخواست ہے کہ عید پر کورونا ایس او پیز پر عمل کریں۔ احتیاط ہمارے دین کا حکم بھی ہے اور سنت رسول ﷺبھی۔

عیدالفطر کے موقع پر اپنےخصوصی پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ احساس اور درد ہی انسانی معاشرے کی اصل طاقت اور پہچان ہیں۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نےہمیں رمضان المبارک کے فیوض و برکات سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کیا۔ اللہ رب العزت ہمارے روزوں اور عبادات کو اپنی بارگاہ مبارک میں قبول فرمائے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ رمضان المبارک میں اللہ تعالی نے ہمیں صبر و شکر اور اپنے نفس اور ضروریات پر قابو پانے کی جس عملی تربیت سے گزارا ہے اس کا مقصد ہمارے اندر دوسروں کی تکالیف، بھوک، پریشانی کا احساس پیدا کرنا ہے۔ احساس اور دوسروں کا درد ہی انسانی معاشرے کی اصل طاقت اور پہچان ہوتے ہیں اور یہی ریاست مدینہ کا خاصہ تھا جو ہمارا رول ماڈل ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم پورا سال اس جذبے کو ساتھ لے کر چلیں اور معاشرے کو انسان دوست بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا...

عمران خان نے اپیل کی کہ اس سال عید کی خوشیاں مناتے ہوئے اپنے ارد گرد بسنے والے بے کس و بے سہارا افراد خصوصا کورونا کی وجہ سے مشکلات کا شکار خاندانوں کا بھی خیال رکھیں۔ آئیے اس موقع پر ان افراد اور ان خاندانوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جو بڑے مقاصد کے لئے بڑی قربانیاں دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کرتے ہیں۔ عید کے اس پرمسرت موقع پر ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہماری قوم کو عید کی خوشیاں نصیب فرمائے اور ہمارے ملک کو آفات سے محفوظ رکھے۔...

دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے عید پیغام میں کہا کہ کورونا کے غیر معمولی حالات کے باعث اس سال عید غیرمعمولی ہے، بحیثیت قوم عید پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا اور سماجی فاصلے کا خیال رکھنا ہے۔خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا کے باعث دنیا بھر میں مسلمان عید سادگی اور کورونا ایس او پیز کے ساتھ منا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنتی بِل گیٹس کا کتا

اوئے قادیانی نااہل جھوٹے کافر🖐🏻🖐🏻 PakistanBullshitEid عید_باالجبر

Bhaar main ja too

Pehle eid ki namaz tu parh lo

تے آپ تسی نتھیا گلی پہنچ جاؤ۔ ایٹم نا ہووے تے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے بعد صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا اعلانلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدکےبعدصحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پرویکسین لگانے کا اعلان کردیا اور حکمت عملی کے تحت اقدامات کی ہدایت کردی۔ انکو بھینس والا ٹیکے سے کورونا ویکسین لگانا ہے اور بھکاریوں کو ؟ HamidMirPAK SaleemKhanSafi k dimagh me bhi laga dena chahiye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ختم کرنے کیلئے گوبر کا استعمال، بھارتی ماہرین صحت نے عوام کو خبردار کر دیانئی دہلی: (ویب ڈیسک) عالمی وباء کورونا وائرس ختم کرنے کیلئے گوبر کے استعمال سے متعلق بھارتی ماہرین صحت نے عوام کو خبردار کردیا۔ تمھاری خالہ کے بیٹے ہیں جو اتنی جلدی خبر چھاپ دی ہے ! Endians😂😂 شاید وہ بھول گئے گوبر لگانے نہیں گوبر کھانے سے کرونا ٹھیک ہوتا ہوگا حد ہوتی ہے یار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کی نشاندہی, ائیرپورٹ پر سراغ رساں کتے تعیناتکورونا کے مریضوں کی نشاندہی کیلئے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرسراغ رساں کتے رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انشااللہ جلد کورونا وائرس پر قابو پا لیں گے: صدر عارف علویلاہور: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ہم انشااللہ جلد کوروناوائرس پر قابو پا لیں گے، ہاتھ دھونا، ماسک پہننا اور سماجی فاصلے جاری رکھیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت : آکسیجن نہ ملنے پر مزید کورونا مریضوں نے تڑپ کر جان دے دی -بھارت میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں اپنے عروج پر ہیں، آج بھی آکسیجن کی عدم فراہمی کے باعث11مریضوں نے آئی سی یو وارڈ میں تڑپ کر جان دے دی۔ انڈیئن آرمی بینک کرپٹ ھو چکی ہے، جب چاہیں کشمیر پے قبضہ کرلیں سوچ کیا رہے ھو بھائی انڈیئن آرمی بھی بینک کرپٹ ھو چکی ہے IsraelIsTerrorist
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پر جلد قابو پا لیں گے: صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہم انشااللہ جلد کوروناوائرس پر قابو پا لیں گے، ہاتھ دھونا، ماسک پہننا اور سماجی فاصلے جاری رکھیں۔ خدارا کرونا کو بے لگام چھوڑ کے اپنے میڈیا پر قابو پا لیں، آدھی کو پوری بتا بتا کے انہوں نے کئ ملکوں کی فلائٹس بند کروا رکھی ہیں۔ Khabar dene ka shukrya 😡 Physical papers ly kr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »