شہدا فوج کے لواحقین کا موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہدا فوج کے لواحقین کا موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں پیغام ARYNewsUrdu

ملک کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے شہدا فوج کے لواحقین نے ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں پیغام جاری کر دیا۔

کیپٹن سلمان سرور شہید کے والد نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہر پاکستانی خون کے آنسو رو رہا ہے، شہدا کے لواحقین ایک دوسرے سے مل کر رو رہے ہیں، ہم نے کس کیلیے اپنے بچوں کو قربان کیا ہے؟ جس نے بھی حملہ کیا ہے اسے چھوڑنا نہیں چاہیے۔ کیپٹن بلال سلیم شہید کی والدہ نے اظہار خیال کیا کہ جب حملہ ہوا دل خون کے آنسو رو رہا تھا، انہوں نے کیسے جرأت کی ہماری خوبصورت یادگار کو جلانے کی، اللہ کریم خود ہی ان کو اس کی عبرتناک سزا دے گا۔

کیپٹن کاشان نوید شہید کی والدہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ بچے قربانیاں دے کر ملک کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، کچھ شر پسند ہیں جو ہمارے قومی اثاثوں کا یہ حشر نشر کر دیتے ہیں، یہ سب دیکھ کر ہمیں بہت تکلیف ہوئی ہے، جو قومیں محسنوں کو بھولتی ہیں یادگاروں کا یہ حال کرتی ہیں ان کا اللہ ہی حافظ ہے۔ کیپٹن منان الحسن شہید کی والدہ نے کہا کہ آج کے حالات دیکھ کر بہت دکھ ہو رہا ہے، بچوں نے جان دی اور ملک کو سنبھالتے ہوئے چلے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج ہمارا فخر اور ہم اسکے ساتھ ہیں: شوبز شخصیاتشوبز انڈسٹری سے وابستہ اہم شخصیات نے موجودہ حالات کے تناظر میں اپنے خیالات کا اظہار  کرتے ہوئے پاک فوج کی حمایت کی۔سنیئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ پاک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اہم شخصیات کا ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں خیالات کا اظہار اور عوام کو پیغاماہم شخصیات کا ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں خیالات کا اظہار اورعوام کو پیغام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا ملکی سیاسی صورتحال پر بیان سامنے آگیاملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے اب کئی دن بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا اس حوالے سے بیان سامنے آگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئیآرمی ایکٹ کے تحت تخریب کاری کے خلاف کاروائی کے لئے آرمی چیف کا حکم کافی ہوتا ہے مگر کور کمانڈرز میٹنگ کا مقصد غداروں کو پیغام دینا ہے کہ ’’ادارہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کچے میں آپریشن کا چالیس واں روز : ڈاکوؤں کے مزید تین خفیہ ٹھکانے تباہکچہ رجوانی میں پولیس نے ڈاکوؤں کے مزید تین خفیہ ٹھکانے تباہ کردئیے۔صادق آباد میں کچے کے علاقے میں پولیس کے آپریشن کا چالیس واں روز ہے، کارروائی کے دوران کچہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست منی پور میں حالات کشیدہامپھال: بھارتی ریاست منی پور میں حال ہی میں پیش آنے والے تشدد آمیز واقعات کے بعد حالات قابو میں کرنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آگئے تاہم حالات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »