اقوام متحدہ نے آئندہ 5 سال کیلیے خطرناک پیشگوئی کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ نے آئندہ 5 سال کیلیے خطرناک پیشگوئی کر دی arynewsurdu

اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے ڈبلیو ایم او نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں سال دنیا کے لیے اگلے پانچ سال انسانی تاریخ کے گرم تین سال ثابت ہوسکتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ایم او نے دنیا کو متنبہ کیا ہے کہ گرین ہاؤس گیسوں سے کرہ ارض کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے 2023 سے 2027 تک کا دورانیہ انسانی تاریخ کا گرم ترین ہوسکتا ہے۔ ادارے نے کہا کہ ماہرین نے عالمی درجہ حرارت کے حوالے سے جو حد رکھی تھی اب اس سے تجاوز ہونے والا ہے اور اس بات کا 98 فیصد امکان ہے کہ اگلے پانچ سالوں میں درجہ حرارت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہوگا۔

واضح رہے کہ اب تک ریکارڈ کیے گئے گرم ترین 8 سال 2015 اور 2022 کے درمیان تھے لیکن موسمیاتی تبدیلیوں میں تیزی کے ساتھ درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیش گوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوپ 28 کانفرنس، امارات نے شامی صدر کو بھی شرکت کی دعوت دے دیابوظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے شامی صدر بشار الاسد کو اقوام متحدہ کے کوپ28 کلائمٹ سمٹ میں شرکت کیلئے باضابطہ دعوت دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کر دیکوئٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ کیلئے حکومت میں شامل اتحادیوں سے تجاویز طلب کر لیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایشیاء کپ کے میچز دبئی میں کروانے کی مخالفت کر دیڈھاکا: (دنیا نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایشیاء کپ کے میچز متحدہ عرب امارات میں کروانے کی مخالفت کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو اپنے مستقبل کا جلد پتا چل جائےگا: چوہدری شجاعت9 مئی کو ان لوگوں نے جوکچھ کیا وہ 75 سال میں نہیں ہوا، جو کام بھارت اور دہشتگرد نہیں کر سکے وہ چند شرپسندوں نے کر دکھایا: رہنما (ق) لیگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گلوبل وارمنگ کی وجہ سے دنیا میں گرم موسم کے نئے ریکارڈ بن سکتے ہیں، اقوام متحدہنیویارک: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے دنیا میں گرم موسم کے نئے ریکارڈ بن سکتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی ضمانت کا کیس، آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت کے کیس میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »