عمران خان کی ضمانت کا کیس، آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت کے کیس میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔ DailyJang

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے وکلاء کے مطابق عمران خان کی پیشی کے موقع پر امن و امان کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ڈی ایم کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا گیا ہے، عمران خان کی پیشی کے موقع پر امن و امان کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ عمران خان کے وکلاء کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی حکم پرضمانتوں کے لیے عمران خان متعلقہ فورمز سے رجوع کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان نے عدالت میں تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2 مقدمات میں ضمانت ختم ، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی 2 مقدمات میں ضمانت کی سماعت آج ہوگی، ان کی ضمانت کی مدت آج ختم ہورہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پیش ہوئے بغیر عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع کردی01:28 PM, 16 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : انسداد دہشتگری عدالت نے سابق وزیر اعظم  عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اے ٹی سی: عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور،ضمانت میں توسیعلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 2 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے 19 مئی تک ضمانت منظور کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردیزمان پارک اور کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں عدالت نے عمران خان کی ایک روزکی حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظورلاہور ہائیکورٹ نے القادرٹرسٹ کیس میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور کرلی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گرفتاری کا خدشہ، عمران خان نے نئی درخواست دائر کردیچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر لاہور ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »