انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پیش ہوئے بغیر عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع کردی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

01:28 PM, 16 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : انسداد دہشتگری عدالت نے سابق وزیر اعظم  عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے

اسلام آباد : انسداد دہشتگری عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک کی توسیع کر دی ہے۔

جج اعجاز احمد بُٹر نے عمران خان کے وکیل سے استفسار کیا کہ اے ٹی سی عدالت سے لے کر زمان پارک تک کہاں رکاوٹ ہے؟ لاہور میں حالات نارمل ہیں۔ آپ کے پاس کوئی جواز نہیں کہ عمران خان عدالت میں پیش نہ ہوں۔ وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیے کہ عمران خان کی عمر 72 برس ہے اور وہ ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کو تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردیزمان پارک اور کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں عدالت نے عمران خان کی ایک روزکی حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان آج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوں گےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم عمران خان نے آج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کل انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیععدالت نے عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بیان بازی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بتادیں عمران خان کو مزیدکیسز میں کس دن آناہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتےہیں:اسلام آباد ہائیکورٹعدالت نے عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بیان بازی اور محسن رانجھا کی مدعیت میں درج اقدام قتل کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »