شہباز شریف کو باہر جانے سے روکنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: شہباز شریف کو باہر جانے سے روکنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ ایوان ای

ئر پورٹ حکام کی جانب سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک سفر سے روکنے کی شدید مذمت کرتا ہے، محکمہ سول ایوی ایشن، وزارت داخلہ اور وفاقی حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ہے، شہباز شریف کو عدالت نے بیرون ملک سفر کی اجازت دی، ایئر پورٹ حکام نے سسٹم اپ ڈیٹ

نہ ہونے کا جھوٹ بولا۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو لاہور ائیرپورٹ پر تکرار کے باوجود فلائٹ سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ غیر ملکی ائیر لائن نے پرواز میں سوار نہ کرنے سے متعلق لیٹر جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کو علاج کے لیے برطانیہ جانے کی اجازت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عوام کا روزگار بند ہے اور یہ عمارت لک ڈاٶن سے کیوں آذاد رہ گٸ

Media, tum loog Es Choor khandan ko support kar rahey Ho! Allah sey darro! Yes admi Choor hai or barey Choor ka Gaurantor hai! Kaisey jaa sakta hai. Kiya tum media waley Es per baat nahein kar saktey. Harmkhoro, Allah ka aazaab aye ga! Jhoot or criminals ko support karna Bhi ....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف کانواز شریف اور فضل الرحمن سے رابطہپارٹی ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف فیصلہ کن راﺅنڈ کے لئے مولانا فضل الرحمن عید الفطر کے بعد تمام پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ PTIofficial this is sickening.instead of strengthening the govt to complete tenure successfully,opposition wants to derail it to fulfill personal vendetta. Three bastards.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو قانونی طور پر باہر جانے سے روکا، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk NewsWHAT IS LAW NO ONE KNOW EXCEPT BLACK SUITES DECOITS
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کیساتھ مذاق ہے فواد چودھریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan CMShehbaz سلیکٹڈ حکومت اور لوٹا سیاستدان قانون کے ساتھ مذاق ہے۔ fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan CMShehbaz Te tusi govt amb chupan lai bnaye ae action lvo te dko Rola na pyo. fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan CMShehbaz law has been always a useless eunuch in Pakn thus don't mourn, even your uncle was an idiot adv n a recommended by his brother
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو باہر جانے سے روکنا مناسب نہیں، قمرزمان کائرہپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نےاپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے حق میں بیان دے دیا۔ لگتا ھے خوشاب کے نتیجے نے ھوش ٹھکانے لگا دییے ھیں۔کراچی میں بھی جیتے نہیں جتائے گئے ھیں ۔ BBhuttoZardari QamarKairaPPP ہم سیاستدانوں سےتو حساب لے لیا جاتا ہےاب تمھیں بھی حساب دینا پڑیگاوقت آگیا ہےعوام تمھیں سڑکوں پرگھسیٹےگی ،جاویدہاشمی ھےھمت سوکالڈآزادمیڈیا کی اس بہادرکابیان چلا سکے؟ ویڈیومکمل دیکھیں لائیک شئیر اور کمنٹ کریں اورنوازشریف کےچینل کولازمی سبسکرائب کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز کو باہر جانے کی اجازت پر کل سپریم کورٹ میں اپیل ہوگی، شیخ رشیدشہباز شریف کا نام ای سی ایل میں نہیں پی این آئی ایل میں ہے، وزیر داخلہ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »