شہباز کو باہر جانے کی اجازت پر کل سپریم کورٹ میں اپیل ہوگی، شیخ رشید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں نہیں پی این آئی ایل میں ہے، وزیر داخلہ تفصیلات جانیے: DailyJang

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل کرے گی۔

شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف کا نام پی این آئی ایل میں ہے، شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں نہیں ہے، کابینہ نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی ہے، کیس چل رہا ہے، یہ بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں، نواز شریف واپس نہیں آئے اور اب یہ بھی جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہی دن میں کیس لگا، پہلے ہی ٹکٹ کی بکنگ تھی، کورٹ کے فیصلے کا وزارت داخلہ کو کوئی نوٹس نہیں آیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ میں نے نوازشریف کو باہر بھیجنے کے حق میں ووٹ دیا تھا، 50 وزیروں میں نے 14 نے حمایت میں، 36 نے مخالف میں ووٹ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے پاس شہباز شریف کی کوئی میڈیکل رپورٹ نہیں آئی شیخ رشیدہمارے پاس شہباز شریف کی کوئی میڈیکل رپورٹ نہیں آئی، شیخ رشید ShehbazSharif SheikhRasheed ECL MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ابھی تک ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا: شیخ رشید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو ابھی تک ECL میں نہیں ڈالا: شیخ رشیدوفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ابھی تک شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا ہے، اس کی سمری وفاقی کابینہ سے وزارتِ داخلہ کو ابھی تک موصول نہیں ہوئی، یہ سمری پیر یا منگل کو وزارتِ داخلہ کو موصول ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام تاحال ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا: شیخ رشیدShahbaz Sharif's name has not been included in ECL yet: Sheikh Rashid شیخ صاحب، جب شہباز باہر چلا جائے گا تو پھر نام لسٹ میں ڈال دینا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ابھی تک ای سی ایل میں نہیں ڈالا: وزیر داخلہ شیخ رشیداسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام ابھی تک ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا کابینہ سے سمری آنے پر قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا ۔مسلم ShkhRasheed PTIofficial GovtofPakistan CMShehbaz شکر ہے کہ حماس پاکستان کی تنظیم نہیں تھی ورنہ حکومت نے اسے بھی دہشت گرد قرار دے دینا تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا: شیخ رشیدچھوڑنا مت ماموں ٹھنڈ پڑ گئی جاوید ہاشمی کے گھر کا گھیراؤ کیوں کیا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »