شہباز شریف کو قانونی طور پر باہر جانے سے روکا، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FayyazulHassanChohan ShehbazSharif

لاہور: وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حکومت نے شہباز شریف کو قانونی حدود میں باہر جانے سے روکالیکن لیگی رہنما جواب میں حکومت پر کرپشن کے الزام لگا رہے ہیں۔

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہبازشریف کی بیرون ملک روانگی نہ ہونے پر دو دن سے لیگی ترجمانوں کے پیٹوں میں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔حکومت شہباز شریف کو آئینی اور قانونی حدود میں رہتے ہوئے باہر جانے سے روک رہی ہے۔تحریک انصاف کی حکومت کے تمام اراکین ملکی وسائل اور قانون کی پاسداری پر کار بند ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زلفی بخاری کا راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن کیس میں نام آنے پر عہدے سے مستعفی ہونا مثال ہے جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد پاکستان میں رہتے ہوئے کینسر اور کرونا سے نبرد آزما ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکومتی ارکان کے خلاف بھی کرپشن الزامات پر تحقیقات جاری ہیں۔ وزیر جیل خانہ جات پنجاب کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے 35 سالہ اقتدار میں ایسی اعلیٰ ظرفی اور شفافیت کی مثال نہیں ملتی۔ وزیراعلیٰ آفس کے عہدیداران کے ذریعے کرپشن کرنے والوں سے ایسے جمہوری رویوں کی توقع کی بھی نہیں جا سکتی،اب جو بھی ہوگاقانون کے مطابق اور عوام کے سامنے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

WHAT IS LAW NO ONE KNOW EXCEPT BLACK SUITES DECOITS

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کو اگرباہر جانے کی اجازت دی تو واپس لانا مشکل ہو گا: شیخ رشیداسلام آباد : حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول (ای سی ایل) میں شامل کردیا ، وفاقی وزیر داخلہ شیخ ShkhRasheed GovtofPakistan سچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت، وفاقی حکومت نے فیصلہ چیلنچ کردیااسلام آباد: وفاقی حکومت نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنچ کردیا ، جس میں فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ لاہور ہائ کورٹ نواز شریف کے باپ کی ملکیت ہے جناب ARYNEWSOFFICIAL 👍👍👍👍 ARYNEWSOFFICIAL لاہور ہائیکورٹ میں اگر چنگیزخان یا ہلاکو خان کا مقدمہ درج کرلیا جاتا تو وہ بھی باعزت بری کر دیے جاتے۔🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا شہباز شریف کو ٹیلی فون۔۔حکومت کیخلاف اہم فیصلہپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومت مخالف تحریک کیلئے متحرک ،قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطے میں اہم معاملات پر گفتگو کی۔ eham faisala yehi hai NRO DE DO بلیک میلرز Fazloo Diesel Besharam ...
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف سمیت قومی دولت لوٹنے والوں کو چھوڑا نہیں جاسکتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوشہباز شریف کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں، کسی سے ذاتی مسئلہ نہیں، عمران خان کنجر انسان عدالت کہہ چکی کہیں نام نہیں یہ تیرا حسد ہے بس Look who is talking ? Kia bat hy. 😂😂😂😂😂😂😂 Ajj k latafa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف پر کرپشن کیسز، قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے:وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں۔ قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ 3 years of pti disastrous
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »