شہباز شریف پر کرپشن کیسز، قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے:وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں۔ قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔

وزیراعظم نے یہ بات اپنے زیر صدارت ہونے والے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران شہباز شریف کے مقدمات سمیت اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسرائیلی بربریت کے خلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کی تجویز دی گئی۔ وزیراعظم نے سرکاری سطح پر یوم احتجاج منانے کیلئے تیاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

3 years of pti disastrous

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف سمیت قومی دولت لوٹنے والوں کو چھوڑا نہیں جاسکتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوشہباز شریف کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں، کسی سے ذاتی مسئلہ نہیں، عمران خان کنجر انسان عدالت کہہ چکی کہیں نام نہیں یہ تیرا حسد ہے بس Look who is talking ? Kia bat hy. 😂😂😂😂😂😂😂 Ajj k latafa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام تاحال ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا: شیخ رشیدShahbaz Sharif's name has not been included in ECL yet: Sheikh Rashid شیخ صاحب، جب شہباز باہر چلا جائے گا تو پھر نام لسٹ میں ڈال دینا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جاوید لطیف پارٹی کے وفاشعار رہنما اور اثاثہ ہیں، شہباز شریف | Abb Takk Newsd bldng wagon conductor is insurrectionist, saboteur n state enemy
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ابھی تک ای سی ایل میں نہیں ڈالا: وزیر داخلہ شیخ رشیداسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام ابھی تک ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا کابینہ سے سمری آنے پر قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا ۔مسلم ShkhRasheed PTIofficial GovtofPakistan CMShehbaz شکر ہے کہ حماس پاکستان کی تنظیم نہیں تھی ورنہ حکومت نے اسے بھی دہشت گرد قرار دے دینا تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست تیارشہباز شریف سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست تیار ARYNewsUrdu گورنمنٹ پاکستان سے درخواست ھے فلسطین اور کشمیر کے لیے جہاد کی اجازت کا اعلان کرے تاکہ جو جہاد پہ جانا چاہتا ہے اس کا دل مطمئن ہو کہ ریاست کا اعلان ہے اس کنجر نے پنجاب کو یتم و مسکین بنا دیاہے پنجاب کا سارا فنڈ لاہور میں اوورز ٹرین پر لگا دیاہے پاکستان کی تباہی میں سب سے بڑا ہاتھ عدالتوں میں بیٹھے ہیرا منڈی کی پیداوار یہ جج ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »