شہباز گل کا بلڈ پریشر، شوگر اور نبض کی رفتار معمول کے مطابق ہے، اسپتال ذرائع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل کو کمرے میں اے سی، ٹی وی، صوفہ کی سہولت میسر ہے: ذرائع

اسپتال ذرائع کے مطابق شہباز گل کا بلڈ پریشر، شوگر، نبض کی رفتار معمول کے مطابق ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہباز گل ہشاش بشاش ہیں اور وہ آکسیجن ماسک کے بغیر کمرے میں موجود ہیں

اسپتال ذرائع نے بتایا کہ ‏‏شہباز گل کو کمرے میں اے سی، ٹی وی، صوفہ کی سہولت میسر ہے اور انہیں اسپتال سے پرہیزی کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کے دوران شہباز گل کی تازہ ترین ویڈیو چلوا دی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسپتال ذرائع اور جیو کے ذائع ایک جیسی اطلاعات پہنچاتے ھوئے ۔۔ بس جیو کا اپنا سب سے بڑا بتا رہا تھا کہ شہباز گل پر ٹارچڑ ھوا ھے

Jeooo jhouta channel hy

Shahbaz gil tatti kasi KR rha Hy?

Platelets ka test karwa loo!

Andhay yeh jhoota Shahbaz gill yeh just jati umerah ka shahbaz gill

کیونکہ یہ شہباز گل ہی نہیں ث🤣🤣🤣🤣🤣 قوم کو 'چ' سمجھا ہوا ہے؟؟؟؟

اور قبض کی رفتار کیسی ہے

جیو والو سدر جاو

شھباز گل نے عینک کے بغیر کب سے لکھنا پڑھنا شروع کر دیا،کوئ شرم،حیا ھے ،ڈوب مرو

جیو اپنا اسٹار پلس ڈرامہ بند کرو

Kaashhh

Hoga sab kuch lekin ye admi shabaz gill nahi atleast

شرم نہیں آتی جھوٹ بولتے۔ جھوٹ بول کے جیو۔

Fake pictures of anonymous He isn't shehbaz gill.

جو الزام ھے جنسی زیادتی کا اسکی بھی مکمل رپورٹ دی جاۓ ساتھ ڈاکیومینٹری ثبوت بھی۔

اندھوں یہ شہباز گل نہیں

او جیو والے خدا برباد کرے آپ کو اگر یہ شہباز گیلا تو اپنے گھر لے جاؤ اس کو

Fake

Every politician should have to follow 'Self-Made Army Medical Treatment'.

Fake 😂

Nawaz sharif dramay ki tayyari kartey howay

Yeh fake hai bc

نکلی شہباز گل hahahahaha

جیو نیوز تم پر لعنت

🤣🤣🤣🤣🤣 Or apni bezti krwaty ho

O gandu news apni baji pash na karo nwaz shrif ki to koi khber nai ha tum logo ko

عدالت کا چکر لگوا دیں

جیسا انکا لیڈر عمران نیازی ڈرامے باز ہے ویسے ہی اسکے چمونے بھی ڈرامے باز ہیں 🖐🏿🖐🏿

رشتہ دے دو اسے پھر

fake video photo

Old pic

اچھی بات ہے۔ اب شاید سیلاب زدگان کی بھی کچھ داد رسی ہو جائے میڈیا پر ۔

This is Fake video... This is 2022 ... We are new Generation ... Don't make us Fool. یہ تو شہبازگل نے اپنے حکومت میں ہسپتال کا وزٹ کیا تھا۔ڈڈو چارجر تم جتنی فیک ویڈیو اب اپلوڈ کروگی Allah اپ لوگوں کو چھوڑے گا نہیں Inshallah

اس نو ایک دو غیرت دے انجکشن لا دیو

He cannot be gill, us ki qareeb ki nazr weak ha HamidMirPAK 🤔

Wah Kia khoob kaha

How can he read without glasses whereas he always wear them

ہون فیر پھینٹا لانا جے

Chor news🫤🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے شہباز گِل کو فٹ قرار دے دیاپمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما تندرست،صحت مند اور مکمل فٹ ہیں، ذرائع لال اے لال اے مال اے لال اے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 حاجی صاحب کا بہت پریشر ہے۔ 3 Amrando kutty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کو مسلسل سانس کی تکلیف، مزید ٹیسٹ کرانے کا فیصلہمیڈیکل بورڈ نے سانس کی تکلیف اور پھیپھڑوں کے مکمل چیک اپ کے لیے شہباز گل کے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع مزید پڑھیں: GeoNews ShahbazGill PIMS شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو جیو نیوز والو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہمیڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ ShahbazGill PTI Arrested MedicalBoard PIMS Hospitalized MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SHABAZGIL ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کے مقدمے کا بدلہ ہم سے لیا جا رہا ہے، عطا تارڑوزیر اعظم شہباز شر یف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے مقدمے کا بدلہ ہم سے لیا جارہا ہے۔ DailyJang No , you forgot your middle finger in Punjab assembly and you did during voting and on 24-25. Your boss and Rana case about killing the innocent people ( Molana Tahir Ul Q ) still need closure. بیٹا بدلہ تو آئین کی توہین کا ابھی باقی ہے اکڑ رہا تھا کہ میں بیٹھا ہوں پھر بھاگ کیوں گیا اور اپنے ابو کے سایہ میں کیوں چھپا یہ فرعونیت سدا نہیں رہے گی سزا ملے گی غداری کی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انسان سے غلطی ہوجاتی ہے صفائی کا موقع دیا جائےشاہ محمودقریشی بھی شہباز گل کے معاملے پر بول پڑےاسلام  آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان  تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شہباز گل سے متعلق بہت درد ناک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طبی بورڈ نے شہباز گل کو تندرست، صحت مند اور مکمل فٹ قرار دیدیاطبی بورڈ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو تندرست، صحت مند اور مکمل فٹ قرار دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Allah Pakistan Per Rayhim Kary Ameen Sum Ameen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »