ایشیا کپ سے باہر ہونےکے باوجود شاہین آفریدی اسکواڈ کے ساتھ ہی رہیں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا کپ سے باہر ہونےکے باوجود شاہین آفریدی اسکواڈ کے ساتھ ہی رہیں گے

پی سی بی کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو ایشیا کپ کے دوران بھی اسکواڈ کے ساتھ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی گھٹنے میں انجری کے باعث اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں، وہ اس وقت نیدرلینڈز میں ٹیم کے ساتھ موجود ہیں۔ پی سی بی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں کرکٹرکو آرام تجویز کیا ہے، انہیں چار سے چھ ہفتے آرام کرنےکا کہا گیا ہے۔

ممکنہ طور پر شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ میں اکتوبر میں ہونے والی سہہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیےکرکٹ میں واپسی ہوگی۔ واضح رہےکہ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک سری لنکا کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میری 3 دن سے طبعیت خراب ہے ایسا لگ رہا مجھے کرونا ہے : عمران خان...لگتا ہے سیکورٹی کی معذرت کی وجہ سے کرونا کی شکایت ہو گی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہرلاہور: (دنیا نیوز) فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اے سی سی ٹی 20 ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہرپی سی بی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں کرکٹر کو آرام تجویز کیا۔ مزید جانیے: GeoNews ShaheenAfridi کچھ دن آرام کر لے یا ٹورنامنٹ ختم ہونے کے بعد ہو ٹھیک ہو گا It's veryyy saaad! PAKvIND please replace him with Muhammad Amir
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی انجری کے سبب ایشیا کپ سے باہرپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں شاہین شاہ آفریدی کو 4 سے 6 ہفتے آرام کی تجویز دی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انجری کے باعث شاہین آفریدی ایشیاکپ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ میں ہونے والی سہ فریقی سیریز میں واپسی کے امکانات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ سے باہر ہونیکی خبر سُن کر شاہین اپ سیٹ ہیں: پی سی بی چیف میڈیکل آفیسرشاہین ایک بہادر نوجوان ہیں، وہ جلد بھرپور انداز سے کرکٹ میں واپس آئیں گے اور ملک کی نمائندگی کریں گے: ڈاکٹر نجیب اللہ سومرو تفصیلات جانیں:GeoNews ShaheenShahAfridi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی میرے لیے تحائف لاتے تھے: ہربھجن سنگھبھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے حوالے سے انکشافات کیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »