شہبازشریف کےسہولت کاری کےلفظ کویقین میں تبدیل کریں،عدالت

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk LahoreHighCourt NawazSharif

شہباز شریف اور سرکاری وکیل کی جانب سے جمع کرائے گئے ڈرافٹ پر فریقین کے اعتراض کے بعد عدالت نے اپنا ڈرافٹ تیار کرنے کا کہہ دیا ہے۔

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے ان کے بھائی شہباز شریف نے بیان حلفی کا تحریری ڈرا فٹ عدالت میں جمع کروا دیا جبکہ سرکاریعدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ نواز شریف کا بیان حلفی مناسب لگ رہا ہے۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ شہباز شریف کی جانب سے جمع کرائے گئے بیان حلفی سے سہولت کاری کا لفظ ہٹایا جائے اور اس کی جگہ ’یقینی بنانے‘ کے الفاظ کا استعمال کیا جائے۔

سرکاری وکیل کے ڈرافٹ میں کہا گیا کہ نواز شریف طبی بنیادوں پر بیرون ملک جائیں گے،جب بھی نواز شریف کو ڈاکٹر فٹ قراردیں گے نواز شریف واپس آئیں گے،وفاقی حکومت جب چاہے گی نواز شریف کو واپس آنا ہوگا، شہباز شریف بیان حلفی دیں کہ نواز شریف واپس نہیں آتے تو جرمانے کی رقم ادا کریں گے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےدلائل کاآغارکیا جس کے ساتھ نوازشریف کےوکیل نےڈرافٹ عدالت میں پڑھ کرسنایا۔ جس پر وفاقی وکیل نے کہا کہ نوازشریف ٹائم فریم بتائیں کب جائیں گے،کب واپس آئیں گے،نوازشریف انڈیمنٹی بانڈجمع کرائیں۔جس پر جسٹس...

نوازشریف کےمعائنےکیلئےحکومت بورڈبیرون ملک بھیج سکتی ہے،بورڈچیک کریگانوازشریف سفرکرکےملک واپس آسکتےہیں یانہیں،اگرنوازشریف بیمارہیں تواللہ انہیں صحت دے،نوازشریف کسی دکان پربرگرکھارہےہوں تودوبارہ درخواست دائرکردیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا بیان حلفی ڈرافٹ عدالت میں جمعنواز شریف کی جانب سے بیان حلفی عدالت میں جمع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور نون لیگ میں اتفاق نہ ہوسکا،ڈرافٹ ہم خود تیارکریں گے،عدالتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسداد منشیات عدالت: رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک توسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام نہ ہونے پر عدالت سخت برہمسندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کی معیاری تعلیم حاصل کرنا سندھ کے عوام کا بھی حق ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شریف برادران کے بیان حلفی کا مسودہ عدالت میں جمعلاہور: لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست پر سماعت جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے نرخ میں معمولی کمی، آج کے کرنسی ریٹڈالر کے نرخ میں معمولی کمی، آج کے کرنسی ریٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »