شہباز شریف کا صدر سے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت سے انکار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو خط لکھ کر نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت سے انکار کردیا ہے۔ DailyJang

صدر عارف علوی کو لکھے گئے جوابی خط میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ آپ معاملے پر جاری سپریم کورٹ کے حکم امتناع کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔نگراں وزیراعظم کی تعیناتی عمران خان اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوگی، کسی ایک نام پر 3 دن میں اتفاق نہ ہوا تو دونوں شخصیات دو دو نام کمیٹی کو بھیجیں گی۔

لیگی صدر کا کہنا تھا کہ اس وقت تو عارف علوی اور عمران خان خود آئین شکنی کے مرتکب ہیں، صدر عارف علوی نے آئین کو پاؤں تلے روندا ہے آئین شکنی کی ہے، پہلے اس کا فیصلہ ہوگا اگلی بات بعد میں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت سے انکار، صدر کو جوابی خط بھیج دیاآپ معاملے پر جاری سپریم کورٹ کےحکم امتناع کی خلاف ورزی کررہےہیں: شہباز شریف کو خط میں مؤقف Beggars_Cant_be_Choosers 🖐️ Showbaz
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی صدر کا خط ملنے کی تردیداپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے صدر عارف علوی کا خط ملنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک باضابطہ طورپر صدر کا کوئی خط نہیں ملا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاملہ حل نہ ہوا تو ملک بنانا ریپبلک بن جائے گا، شہباز شریفمعاملہ حل نہ ہوا تو ملک بنانا ریپبلک بن جائے گا، شہباز شریف arynewsurdu فیصلے کو لیٹ نہ کریں چیف جسٹس صاحب،ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قراردے کرعدم اعتماد پر اسمبلی میں سیکرٹری قومی اسمبلی کی صدارت میں ووٹنگ کرائیں ارجنٹ،معیشت ڈوب رہی ہے۔فیصلہ آج ہی دیں،قوم اور ملک پر رحم کریں🙏اسمبلی 5 سال مدت پوری کرے،ورنہ دمادم مست قلندر ہوگا Banana Republic is better that begger state ruled by crook shareefs اور آگے چل کے ملک شیک۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'شہباز شریف کو خط کے مندرجات کا علم تھا اسی لیے نہیں آئے'پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اس لیے نہیں آئے کہ انہیں خط کےمندرجات کا علم تھا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu ARY NIAZI سو فیصد درست بات کی ہے Ap is mulk ko azad kar do bas Asad_Umar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم نےغداری کی ہے تو جنرل باجوہ، ڈی جی ISI ثبوت لائیں، شہباز شریفصدر ن لیگ شہباز شریف نے جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کیا ہے کہ ہم نےغداری کی ہے تو ثبوت لائے جائیں ۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے صدر زیلنسکی آج اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ورچوئل خطاب کریں گےنیویارک (نمائندہ خصوصی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ منگل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ورچوئل خطاب کریں گے. اس موقع پر وہ عالمی تنظیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »