انٹربینک میں پہلی بار ڈالر 186 روپے سے اوپر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کا بھاؤ انٹربینک میں پہلی بار 186 روپے سے اوپر بند ہوا ہے۔ مالی سال میں ڈالر کی گراوٹ 18 فیصد ہوچکی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

یکم اپریل سے تین کاروباری دنوں میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے جبکہ رواں مالی سال کے دوران 28 روپے 58 پیسے مہنگا ہوا ہے۔.

یکم اپریل سے تین کاروباری دنوں میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے جبکہ رواں مالی سال کے دوران 28 روپے 58 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر 186 روپے سے بھی تجاوز کرگیاانٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 186 روپے 10 پیسے کا ہوگیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 186.50 روپے کا ہے۔ Parliament dissolved result can be seen every day currency / gold / petroleum rates this is new progressive Pakistan what Imran Khan did for self projection on 3rd April'2022 a black day for judiciary / foreign policy. کیا کرے کوئی کنٹرول ہی نہیں کرتے یہاں اقتدار کی لڑائی ہے ملک کا کوئی نہیں سوچ رہا ہے،قرضے اور مہنگائی آسمان پر پہنچ گئے خواب دیکھا دیکھا کر حقیقت کا یہ حال کر دیا گیا!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار 186 روپے کی بلند ترین سطح پر ‌پہنچ گیاکراچی : امریکی ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار 186 روپے کی بلند ترین سطح پر ‌پہنچ گیا، آج ڈالر کی قیمت میں 83 پیسے اضافہ ہوا۔ ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 185 روپے سے بھی تجاوز کرگیاانٹربینک میں کاروبارکے دوران پہلے ڈالر کی قدر میں 66 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 184.75 روپے کا ہوگیا لیکن روپے کی بے قدری کا سلسلہ یہیں نہیں رکا۔ Geo Dollar Barta Dekh kr happy ho raha ha Iski Foreign Payment Dollars Me jo Honi Hai😂🤣🤣 Doller ki perwa nhi karay sub ko Allah sibalnay wala hay us per yakeen rakay yeh hi kafi hay Beshak SubanAllah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان جاری ایک ڈالر 185 روپے سے تجاوز کرگیاکرنسی مارکیٹ میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ کائنات میں سب سے افضل ترین بیٹی حضرت فاطمہؓ بنت محمد (ﷺ) ہے بےشک سَيّدَةَ_النِّسَاء
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربنک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑانانٹربنک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔کاروبار کے اختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگاہوکر 186.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر آسما ن سے باتیں کرنے لگاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 66پیسے مزید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »