شہباز شریف کا ایل او سی پر شہید فوجی جوانوں کو خراج عقیدت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کا ایل او سی پر شہید فوجی جوانوں کو خراج عقیدت مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Shehbazsharif

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مادرِ وطن پر قربان ہونے والے شہدا قوم کا فخر ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ فوجی جوانوں کی قربانیوں کے نتیجے میں پاکستان کا دفاع مضبوط ہے، پاک وطن کے شہدا نے ہر مرحلے پر قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ لیگی رہنما نے کہا ہم شہیدوں کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں، اور قوم و وطن کے دفاع اور سلامتی کے لیے پاک فوج کے ساتھ ہیں۔خیال رہے کہ آج لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر کے قریب دھماکا ہوا جس میں پاک فوج کے پانچ جوان جامِ شہادت نوش کر گئے جب کہ ایک فوجی اہل کار زخمی ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دھماکے سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نتیجہ ہے، اور واقعہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دھماکے میں شہید ہونے والوں میں صوبیدار محمد صادق، سپاہی محمد طیب، سپاہی زوہیب، سپاہی غلام قاسم اور شیر زمان شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت دیر بعد سیدھے راستے پر آئے ہو ۔تم لوگوں میں ذرا بھی شرم حیا اور غیرت ہوتی تو کبھی بھی پاک فوج کے خلاف جھوٹ اور غلط زبان استعمال نہ کرتے ۔ پاک فوج کے جوان سرحدوں پر قربان ہو رہے ہیں ۔ کون ہے جو 30 ہزار کے عوض اپنی جان لکھ دے ۔ اور تم لوگ اندر سے ملک کو کھوکھلا کرتے رہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کو بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے مہنگائی ختم ہوسکتی ہے تو ہم سب جیل جانے کو تیار ہیں۔ Ye pagal kya bol raha he? Koi is ke tashreh karen اوہ!کس نے کہا اپ کو کہ اپ رانا صاحب کی فکر کریں وہ شریف آدمی ہوۓ تو جیل میں رہیں گے ورنہ BBhuttoZardari صاحب بھی تو آج کل مزے سے interview دیتے پھر رہے ہیں۔ اک Production order نکلوا لیں۔۔۔ ChAfzal29098750 aymanzkhokhar Waleedsab1993 RahatTeamISF اس جاہل کو بتاؤ بجٹ پاس ہو چکا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'عمران خان نے مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے رانا ثنا اللہ کو گرفتار کروایا' - Pakistan - Dawn NewsYou did !! Shebaz have partnerships with Rana Sana
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان میں ہٹلر کے جراثیم موجود ہیں، شہباز شریفشہباز شریف کہتے ہیں کہ عمران خان نیازی کے اندر ہٹلر کے جراثیم اور ڈکٹیٹر والی تمام خصلتیں موجود ہیں، رانا ثناء اللہ کو ادویات، کھانا اور پانی بھی فراہم نہیں کیا جارہا، انہیں کچھ ہوا تو ذمہ...; تم لوگ جھوٹے اور مجرم جن میں کرپشن کا خون ھٹلر سے بہت زیادہ خطرناک۰ In mA ksi brray daaku k jarasem ha😂 ہاۓ ہاۓ کیا کہنے 🤭
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پوری پارٹی رانا ثنا اللہ اور ان کی فیملی کے ساتھ ہے: شہباز شریفپوری پارٹی رانا ثنا اللہ اور ان کی فیملی کے ساتھ ہے: شہباز شریف مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu RanaSanaullah ShahbazSharif پوری فیملی کے لیے چرس کا کنٹینر موجود ہے نون لیگ کی طرف سے بس فیملی ہاں کر دے رانا سبکو ہیروئن سپلائی کرتا تھا اب صرف پارٹی ہی رہے گی تم لوگوں کے ساتھ 😆😆
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آصف زرداری، شہباز شریف و دیگر اراکین کے پروڈکشن آرڈر چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ظالمانہ بجٹ سے توجہ ہٹانے کیلئے رانا ثناء کو گرفتار کرایا گیا، شہبازظالمانہ بجٹ سے توجہ ہٹانے کیلئے رانا ثناء کو گرفتار کرایا گیا، شہباز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »