پوری پارٹی رانا ثنا اللہ اور ان کی فیملی کے ساتھ ہے: شہباز شریف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پوری پارٹی رانا ثنا اللہ اور ان کی فیملی کے ساتھ ہے: شہباز شریف مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu RanaSanaullah ShahbazSharif

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ نیب پوری کوشش کے باوجود رانا ثنا اللہ کے خلاف کیس نہ بنا سکا، ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ رانا ثنا اللہ کو پانی نہ کھانا دیا جا رہا ہے، ان کی اہلیہ جیل کے باہر کھڑی رہیں اور انھیں ملنے نہ دیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ بھی اپنے خلاف بے بنیاد کیسز کا ذکر کر چکے ہیں، عمران خان کی سوچ سامنے آ چکی ہے، انھوں نے اس وقت کے ڈپٹی چیئرمین نیب کو ہدایت کی تھی کہ رانا ثنا کے خلاف کیسز بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chor choro ka sthh hi dete h jnb

جی بلکل، سب لوگ اکٹھے بیٹھ کر ہی چرس پیتے تھے آپ لوگ

Pori awam aur mulk siwai ppp aur pmln unk khilllaaaf ha

اب صرف پارٹی ہی رہے گی تم لوگوں کے ساتھ 😆😆

رانا سبکو ہیروئن سپلائی کرتا تھا

پوری فیملی کے لیے چرس کا کنٹینر موجود ہے نون لیگ کی طرف سے بس فیملی ہاں کر دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے بنگلادیش کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا - ایکسپریس اردوبھارت کے 315 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 286 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاکلیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاک Read News Libya Attack Killed Refugee
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Sindh Minister Nasir Hussain Shah decides to resign from ministry
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘ان سے ملک چل نہیں رہا، بندر کے ہاتھ میں اُسترا آ گیا ہے’اسلام آباد: شریک چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق صدر آصف زرداری نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ اب تو گاڑیوں پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے، لگتا ہے بندر کے ہاتھ میں استرا آگیا ہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے […] آج جناب آصف علی زرداری صاحب نے سخت مخالف ہونے کے باوجود مجھے بھی قائل کرلیا کہ 'ایک زرداری سب پہ بھاری' نائی کو استرے یاد آرہی ہے.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش اچھی ٹیم ہے اس کے خلاف کامیابی کے لئے پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتریں گے: کپتان قومی ٹیم سرفراز احمدبنگلہ دیش اچھی ٹیم ہے اس کے خلاف کامیابی کے لئے پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتریں گے: کپتان قومی ٹیم سرفراز احمد Bangladesh Pakistan PakvsBan ICCCricketWorldCup2019 CWC2019 ICC ICCMediaComms SarfarazA_54
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »