شہباز گل ، عون چودھری کیا فارغ ہوئے ؟ تہلہ خیز انکشافات

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزار نے وزیراعظم عمران خان کو اپنی شکایت لگانے پر ترجمان شہباز گل کو عہدے سے فارغ کر کیا ، ذرائع کے مطابق شہباز گل نے عمران خان کو وزیراعلیٰ کی کرپشن کی باقاعدہ ثبوت بھی پیش کیے۔شہبازگل نے عثمان بزدار کی کرپشن کے ثبوت وزیراعظم کو دیے، شہبازگل نے وزیراعظم کو کہا کہ عثمان بزدار نااہل ہی نہیں کرپٹ بھی ہے، لہٰذا میرے لیے دفاع کرنا بڑا مشکل ہے، وزیراعلیٰ نے بھی وزیراعظم کو شکایت کی اور شہبازگل کو نکال دیا۔ شہباز گل نے مجھے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ ان کا ورکنگ...

ذرائع نے بتایا کہ پھر شہبازگل وزیراعظم عمران خان کے پاس گئے اور ان کو شکایت کی کہ عثمان بزدار نہ صرف نااہل آدمی ہے بلکہ کرپٹ آدمی بھی ہے۔لہٰذا میرے لیے عثمان بزدار کا دفاع کرنا بڑا مشکل ہے، شہبازگل نے وزیراعظم عمران خان کو کچھ کرپشن کے ثبوت بھی دیے۔جس پر عمران خان نے شہبازگل کو ہدایت کی کہ اس وقت عثمان بزدار کے خلاف گیم چل رہی ہے لہٰذا تم جاؤ اور عثمان بزدار کے ساتھ کام کرو اور اس کا دفاع بھی کرو۔

اسی بناء پر شہبازگل نے اگلے دن پریس کانفرنس کر دی اور کہا کہ جس کو عثمان بزدار کی شکل پسند نہیں وہ تحریک انصاف چھوڑ دے جس پر اگلے دن انہوں نے خود پی ٹی آئی تو نہیں بلکہ حکومت چھوڑ دی۔ جب ان ساری باتوں کا وزیراعلیٰ کو پتا چلا تو انہوں نے وزیراعظم کو شکایت کی کہ شہباز گل بڑا غلط آدمی ہے اس کی آئی جی نے بھی شکایت کی ہے، یہ سرکاری اداروں میں مداخلت کرتا ہے۔لٰہذا میں اس کو نکالنا چاہتا ہوں، عمران خان نے کہا کہ نکال دو ، وزیراعلیٰ نے شہبازگل اور عون چودھری لوگوں کو اس لیے نکالا کہ پنجاب پر الزام ہے کہ پنجاب کچھ نہیں کر رہا جس پر وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے کہا کہ مجھے تھوڑا سا بااختیار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-امید ہے شہباز گل کو بہتر...جی بالکل وہ پی پی پی میں شامل ہورے ہیں۔ انکی ایک۔ ملاقات بھی ہوئی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے ترجمان شہباز گل کو انکا بیان لے ڈوبا لیکن عون چوہدر ی کس کی ہدایت پر برطرف ہوئے ؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عظیم قربانیوں کا بدلہ گولیوں سے ملنا احسان فراموشی ہے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوقائد حزب اختلاف نے مغربی سرحد پر افغانستان سے اور شمالی وزیرستان میں پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی شدید مذمت کی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آج شہباز، فضل الرحمان...عمران خان کو سیاست نہیں اتی۔۔۔لیکن مسلم لیگ ن کو جی یو آئی ف کے پاوں میں بیٹھا دیا۔۔🤣🤣
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کی ملاقات آج ہوگیفضل الرحمٰن اور شہباز شریف کی ملاقات آج ہوگی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج شہباز، فضل الرحمان اہم ملاقات طے، اسلام آباد لاک ڈاون پر مشاورت کریں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »