Roznama Dunya News: پاکستان:-آج شہباز، فضل الرحمان...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی آج اہم ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی آج شام لاہور میں‌ اہم ملاقات کر رہے ہیں‌ جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے، ملاقات کے دوران اسلام آباد میں مجوزہ لاک ڈاون پر بھی بات ہو گی۔

‎مسلم لیگ ن کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمن آج شام 7 بجے شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کریں گے جس کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کو درپیش چیلنجز پر بات چیت ہو گی۔ اس دوران اسلام آباد لاک ڈاؤن کے حوالے سے بھی بات ہو گی جبکہ مستقبل میں حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مشترکہ سیاسی حکمت عملی اپنانے سے متعلق مشاورت بھی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان کو سیاست نہیں اتی۔۔۔لیکن مسلم لیگ ن کو جی یو آئی ف کے پاوں میں بیٹھا دیا۔۔🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-کشمیریوں کیلئے پاکستان...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-بھارتی فوج کی ایل او سی...Indi tairy bhain ke mondiii ..... hamari government sirf batin kare Gaye aur Indian foj hamare foj ko Marta Jayega
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ملک میں ڈینگی تیزی سے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ہیروئن برآمدگی کا کیس،...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-امید ہے شہباز گل کو بہتر...جی بالکل وہ پی پی پی میں شامل ہورے ہیں۔ انکی ایک۔ ملاقات بھی ہوئی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بزنس:-ایک ہفتے کے دوران پاکستان...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »