شہباز شریف نے کوئی حلف نامہ نہیں دیا، رانا ثنا اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نواز شریف کو واپسی کے لیے مجبور نہیں کرسکتی، لیگی رہنما تفصیلات جانیے: DailyJang

مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف سے متعلق شہباز شریف نے کوئی حلف نامہ نہیں دیا۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے کوئی حلف نامہ نہیں دیا، ن لیگی صدر نے صرف یہ لکھا کہ نواز شریف علاج کے لیے باہر جائیں گے اور علاج کرواکے واپس آئیں گے۔ ن لیگ پنجاب کے صدر نے مزید کہا کہ حلف نامے میں لکھا گیا جب ڈاکٹر لکھیں گے نواز شریف واپس آئیں گے، ن لیگی قائد اپنے فیصلے سے واپس آئیں گے، یہ سابق وزیراعظم کومجبور نہیں کرسکتے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی شخص کی انا اور وفا ذاتی معاملہ ہوتا ہے، نوازشریف پاکستان کے سینئر ترین اور تجربہ کار لیڈر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف ڈیل مانگ رہے ہیں کہ ہمیں لندن جانے دیں: شہباز گل03:02 PM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, فیصل آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے الزام لگایا ہے کہ شہباز شریف نے ڈیل مانگی ہے کہ مجھے، مریم اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جتنا مرضی تڑپیں اب نواز شریف اس جعلی حکومت کو ڈھیل نہیں دیں گے، طلال چوہدریشہباز گل کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ملکی حالات دیکھیں، نہ غریب کی روٹی ہے نہ پاکستان کی عزت۔ Ye khud kon sah sahi hy پرویز الہی کی گاڑی کے آگے دھمال ڈالنے والے چنگر چوردری اپوزیشن کی حکمت عملی یہ ہی ہے کہ حکومت مہنگائی کرکے غیر مقبول ہو ، اور پھر اگلے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعتیں مہنگائی کا رونا روکر عوام کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ کر عوام سے ووٹ لیکر کامیاب ہوجائیں ، پیپز پارٹی اور مسلم لیگ ن اگر چاہیں تو یہ حکومت ایک مہینہ نہیں چل سکتی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں کیوں دیا؟ وجہ بتادی - ایکسپریس اردومیتھیو نے کہا انہیں بہت اچھا لگ رہا ہے اور وہ اکثر قرآن شریف کا ترجمہ پڑھتے ہیں، محمد رضوان Muslims krny ke ley Asy Dramy bas ap ko Pakistan main hi mily Gai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی، عدالت نے ہدایات جاری کردیں -احتساب عدالت کے جج اسد علی نے یوسف عباس سمیت دیگرکی درخواستوں پر سماعت کی جس میں نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی استدعا کی ایک چور کی جائیداد دوسرے چور کو منتقل 😜😜😜 Na kro ji us ki mehnat ki kamie he carption me bi jan lagti he Very Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے اپنے سمیت 4 شخصیات کیلئے ڈیل کا کہا، شہباز گل کا دعویٰ - ایکسپریس اردومسلم لیگ کے صدر نے کہا اگر انہیں، ان کے بیٹے حمزہ ، مریم اور نواز شریف کو بخش دیں تو ہم سب لندن چلے جائیں گے،شہباز گل لیکن تم بے غیرتوں نے کہا کہ ایک ہی بندہ چھوڑے گیں اورنواز شریف کو باہر بھیجُ دیا اور اب شور مچایا ہے قوم کو ماموں بنایا ہے SHABAZGIL عوام کو ثبوت دے اوے پمپ نہ کروا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف ڈیل مانگ رہے ہیں کہ ہمیں لندن جانے دیں, اب عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہوا ہے: معاون خصوصی شہباز گلشہباز شریف ڈیل مانگ رہے ہیں کہ ہمیں لندن جانے دیں, اب عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہوا ہے: معاون خصوصی شہباز گل SHABAZGIL GovtofPakistan PMImranKhan PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »