نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی، عدالت نے ہدایات جاری کردیں -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی، عدالت نے ہدایات جاری کردیں ARYNewsUrdu

درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ جائیدادوں کی وراثت منتقل ہوگئی ہے، نیب نے وہ جاٸیداد بھی قرق کرلی جو دوسرے لوگوں کے حصے میں آٸی۔

لہٰذا عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، درخواست گزار کا مزید کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی پر جائیدادوں کی نیلامی کا عمل چیلنج ہوجائے گا۔ لہٰذا عدالت نیلامی کے خلاف حکم امتناعی جاری کرے، بعد ازاں عدالت نے کارروائی کرتے ہوئے 4 فروری کو وکلا سے جواب طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ بورڈ آف ریونیو پنجاب نے سابق نوازشریف کی پراپرٹی فروخت کیلئے رہائش گاہ جاتی امرا پر نوٹس آویزاں کردیئے تھے ، جس میں کہا تھا کہ زرعی اراضی کی نیلامی 19نومبر کو کی جائے گی‌۔بورڈ آف ریونیو نے نیب لاہور اور نیب راولپنڈی کے افسران کو آکشن میں شامل ہونے کی درخواست کی تھی۔

یاد رہے ستمبر مین ایون فیلڈاپارٹمنٹس کیس میں 8 ملین پاؤنڈبرآمدگی کیلئے کارروائی کا آغاز کیا تھا ، نواز شریف پر عائد جرمانے کی رقم ایک ارب 85 کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very Good

Na kro ji us ki mehnat ki kamie he carption me bi jan lagti he

ایک چور کی جائیداد دوسرے چور کو منتقل 😜😜😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی۔۔۔بہروز سبزواری کی اہلیہ نے محفل لوٹ لیمعروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں اداکارہ بہروز سبزاری کی اہلیہ نے شاندار ڈانس کرکے محفل لوٹ لی ۔ یہ بے عیرت اور ے خیالوگاپنے بیووں کونچا تے ہیں۔ دلے۔ خرامزادے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فوادعالم کو ٹیم میں شامل کرنے کی کس نے مخالفت کی؟ اہم انکشافمصباح نے فواد عالم کو منتخب کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر فواد اسکواڈ میں شامل ہوا تو وہ صرف ٹیم کیساتھ مسافر کی حیثیت سے ہوں گے۔ اس کا سفر کرنا بھی نی بنتا to yhe chota fawad ko slect krta agher misbha na khelta to pher log osye pochty jab wo 15 mae hi nai aya to pher gatya pan ki zorrat hai? wasye b agher misbha ko etni taqleef thi fawad sae to misbha nae selector bnty hi Q select kia fawad ko Ye jhoot bol raha hai q k misbah ne chief selector ban kr hi fawad ko team main select kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قاتل ڈور نے نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دیکراچی میں قاتل ڈور نے نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دی ARYNewsUrdu karachi Very sad news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رینٹل پاورکیس:احتساب عدالت بریت کی درخواست پر24 جنوری کو فیصلہ سنائے گیرینٹل پاورکیس:احتساب عدالت بریت کی درخواست پر24 جنوری کو فیصلہ سنائے گی RentalPowerCase PPP RajaPervaizAshraf Islamabad Court January24 MediaCellPPP MoIB_Official ShazadAkbar RPAPPP BBhuttoZardari AAliZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کیلئے ڈاکٹروں نے دعاوں کی اپیل کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا سے متاثر ہونے والی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے ڈاکٹرز نے دعاؤں کی اپیل کردی ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 92
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ PDM نے مسترد کر دیااپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتی ہے۔ بلدیاتی الیکشن کی چھوٹی سی چوسنی پر شھباز مولانا اور بلاول نیازی اور فوج کے دودھ شریک بھائی بن گے اب قوم ان سب کو گالیاں نکال رھی ھے جب سب اپس میں مل جائیں تو پھر ان کو کوئی فرق نھیں پڑے گا یہ عوام کو اب بھونکنے والا کتا سمجھیں گے اور طاقت اینجوائے کریں گے اپوزیشن انوکھے انداز میں مسترد کرتی ہے جس کا صرف فائدہ ان ہی کو ہوتا ہے اور نقصان عوام کو مسترد ہونے کا آپ کے مسترد کرنے سے کیا تیل کی قیمتیں نیچے آجا ہین گی مولانا صاحب۔ آپ کا دھرنا ادھر نہین چلتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »