شہباز شریف کی عدالت آمد، ضمانتی مچلکوں پر دستخط

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی عدالت آمد، ضمانتی مچلکوں پر دستخط تفصيلات جانئے: DailyJang

عدالتِ عالیہ نے شہباز شریف کی 9 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کر رکھی ہے۔یہ بھی پڑھیئے:۔اس موقع پر عطاء تارڑ نے میڈیا کو بتایاکہ شہباز شریف کی آمد کو کورونا وائرس کی وباء کے باعث مخفی رکھا گیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عدالت نے شہباز شریف کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا تاہم وہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ضمانتی مچلکوں پر دستخط نہیں کر سکے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا کے دوران 'احمقانہ' بیانات پر وبا پر قابو پانیوالے ملک کے وزیرصحت مستعفیولنگٹن (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے دوران متعددذاتی غلطیوں کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیرصحت نے استعفیٰ دے دیا۔کیویز وزیرصحت ڈیوڈ کلارک نے ملک میں لاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعملوزیر اعظم کےمعاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر فائرنگ، 24 افراد ہلاکمیکسیکو میں فائرنگ،24 افراد ہلاک، 7 زخمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »