عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: عدالتی حکم پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے اینٹی باڈیز اور کورونا ٹیسٹ کے سیمپل لے لئے گئے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی رپورٹس کل آنے کا امکان ہے۔

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عدالتی حکم پر انسٹیوٹ آف پبلک اینڈ ہیلتھ سائنسز سے ٹیسٹ کروائے، عدالتی حکم پر شہباز شریف کی دونوں ٹیسٹوں کی رپورٹ انسٹیوٹ آف پبلک اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ڈائریکٹر عدالت میں پیش کریں گے۔ دوسری جانب آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس پہنن کر گاڑی میں ہائیکورٹ آئے، شہباز شریف نے اپنی گاڑی میں بیٹھ کر ضمانتی مچلکوں پر دستخط کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا کے دوران 'احمقانہ' بیانات پر وبا پر قابو پانیوالے ملک کے وزیرصحت مستعفیولنگٹن (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے دوران متعددذاتی غلطیوں کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیرصحت نے استعفیٰ دے دیا۔کیویز وزیرصحت ڈیوڈ کلارک نے ملک میں لاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر فائرنگ، 24 افراد ہلاکمیکسیکو میں فائرنگ،24 افراد ہلاک، 7 زخمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاﺅن نہ کرنے کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ سویڈن کے وزیر اعظم نے کورونا وائرس کے معاملے پر انکوائری کا حکم دے دیاسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک سویڈن نے بھی کورونا وائرس سے نمٹنے کا ایسا طریقہ اپنایا کہ لاک ڈاﺅن نہیں کیا اور کیا بھی تو پاکستان کی طرح نیم جان سا۔ اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالتی حکم کے باوجود بیان بازی کرنے پر سنتھیا رچی کو توہین عدالت کا نوٹس نئی مشکل میں پھنس گئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عدالتی حکم کے باوجود رحمان ملک کے خلاف بیان بازی کرنے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر سنتھیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »