شہباز شریف کا مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب متاثرین کیلئے تعاون کی یقین دہانی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تمام سیلاب متاثرین کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے مزید پڑھیے: expressnews ShehbazSharif

اسلام آباد / کراچی:

سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو فون کیا اور وفاق کی طرف سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو ہدایت دی کہ تمام سیلاب متاثرین کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے اور وفاقی حکومت ہر طرح سے سندھ حکومت کی مدد کے لئے تیار ہے۔

اس موقع مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کے لئے وزیراعظم کی فکرمندی قابل تعریف اور قابل تحسین ہے اور ہم عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔ وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کے لئے سندھ حکومت اور وزیر اعلیٰ کی کارکردگی اور جذبے کو سراہا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے بھرپور تعاون پر وزیراعظم اور وفاقی حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس شعر میں شاعر اپنے اکاؤنٹس بھرنے کی بات کررہا ہے

پاکستانی عوام میں شعور ہونے کا اندازا صرف اس بات پر لگایا جا سکتا ہے کہ جب پورے ملک مے سیلاب ہے پوری دنیا اس کو تشویش کی نظر سے دیکھ رہی ہے عین اسی وقت ایک پاگل سیاستدان جلسے جلوس کرنے میں مصروف ہے اور عوام اپنے بھائیوں کو بھلا کر جلسوں میں شرکت اور اس کو سپورٹ بھی کر رہی ہے.

Sub dollar aur imdad ka chakkar hai. Ager dam bun jate to kuch b nahi ata Awam jaye bhar me

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ سیلاب متاثرین کیلئے تعاون کی یقین دہانیBreakingNews شہباز شریف کا مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب متاثرین کیلئے تعاون کی یقین دہانی PMShehbazSharif MuradAliShah FloodsInPakistan2022
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگووزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو.وزیراعظم نے صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی وطن واپسی سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگےلاہور(نیوزرپورٹر) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز تین ہفتوں کے بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز مسلم لیگ ن کی جانب سے سیلاب متاثرین کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کی سیلاب متاثرین کی امداد پر سندھ حکومت کی تعریفوزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد، بحالی کے لیے سندھ حکومت اور وزیرِ اعلیٰ کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروعوزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع Pakistan FloodinPakistan PMShehbazSharif ElectricitySupply FloodDisaster GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کا 40 کروڑ یوآن امداد کا اعلان، وزیراعظم صدر شی جن پنگ کے مشکورلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے 400 ملین یوآن کے امدادی پیکج پر چین کے صدر شی جن پنگ کا شکریہ ادا کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »